Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام

سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف

April 14, 2026
0
0

ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﻴﻦ، ﻭﺍﻟﺼﻼﺓ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻰ ﺧﻴﺮ ﺧﻠﻘﻪ ﻭﺃﻓﻀﻞ ﺑﺮﻳﺘﻪ ﻣﺤﻤﺪ ﻭﻋﺘﺮﺗﻪ ﺍﻟﻄﺎﻫﺮﻳﻦ، ﻭﺍﻟﻠﻌﻦ ﺍﻟﺪﺍﺋﻢ ﻋﻠﻰ ﺃﻋﺪﺍﺋﻬﻢ ﺃﺟﻤﻌﻴﻦ ﺇﻟﻰ ﻳﻮﻡ ﺍﻟﺪﻳﻦ.

اعتراف آلبانی، سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں:

تحریر : سید ابو ہشام نجفی

نام نہاد فرضی اہل حدیث اپنے آپ کو سلف (اس سے مراد اکثر منافقین و انکے پیروکار ہیں ) کا تابع کہتے ہیں اللہ سبحانہ تعالی و اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مقابل سلف کے اقوال اس گمراہ ٹولہ کے نزدیک زیادہ معتبر و عقائد کا ماخذ شمار ہوتے ہیں، ان کے باطل عقائد میں سے ایک عقیدہ یہ بھی ہے کہ یہ ابوبکر کو انبیاء علیہم السلام کے بعد سب سے افضل شمار کرتے ہیں جو کہ کھلم کھلا خلاف قرآن و سنت ہے اور اس باطل عقیدہ کی نسبت سلف کی طرف دیتے ہیں کہ ابوبکر کی افضلیت پر ان کا اجماع تھا ان کے اسی باطل عقیدہ کی دھجیاں خود ایک نام نہاد گمراہ عالم آلبانی نے اڑای ہیں چنانچہ موسی بن قیس الحضرمی راوی پر عقیلی کم عقل کی بے جا رد کو رد کرتے ہوئے لکھتا ہے
قلت: تفرد العقیلی برمیه بالرفض، وما رواه عنه أن الثوری قال له: أیهما أحب إلیک أبو بکر أو علی؟ قال: قلت: علی. فهذا – وإن کنا لا نوافقه علیه – لیس رفضاً، فکثیر من السلف کانوا یفضلون علیاً، فلیس هذا بالذی یقدح فیه
میں کہتا ہوں تنہا عقیلی نے اس پر رفض کا الزام لگایا ہے اور جو ثوری نے اس روایت کی ہے کہ اس سے کہا گیا ہے تجھے ابوبکر و علی (علیہ السلام ) میں کون محبوبتر ہے تو اس نے کہا علی (علیہ السلام )، میں کہتا ہوں کہ ہم اس کے موافق نہیں مگر یہ رفض بھی نہیں ہے کیونکہ سلف میں سے بہت سارے علی (علیہ السلام ) کو (ابوبکر پر )فضیلت دیتے تھے اور یہ اس میں کوی قدح کا سبب نہیں بنتا
سلسلة الاحادیث الضعیفة،ج13،ص880و881
آلبانی ناصبی کے اعتراف سے یہ بھی واضح ہو گیا کہ ان نام نہاد فرضی اہل حدیث ناصبیوں کا سلف کے طریقہ پر چلنے کا جھوٹا دعوی بھی کھو کھلا نلکا.

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions