Recommended articles
عقیدہ امامت
عزاداری اور سیرت معصومین علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
July 28, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
امامت و ولایت اہل بیت علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی علیہ السلام کے مختصر فضائل اور کمالات
July 28, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

کیا.شیعہ نے مولا علی علیہ السلام کو سید الانبیاء سے افضل. دکھانے کی کوشش کی ہیں؟؟؟؟؟؟؟

July 20, 2026
0
0

 اس میں کس بھی جھے سید الانبیاء کی فضیلت و افضلیت کم نہیں بلکہ اور. واضح ہو رہی ہیں
فرمایا کہ آپ کو مجھ جیسا سسر ملا

اس یہ پتہ چلتا کہ سید الانبیاء جیسا کوئی نہیں
حتی کہ ان کے سسر بھی نہیں
اس روایت میں جن چیزوں کا ذکر ہے وہ خاندانی رشتوں اور نسبتوں کا ایک تقابل ہے جو کہ ایک لطیف گفتگو میں ہے نہ کہ رتبے اور مقام کی برتری کا بیان۔
​یہ تاثر درست نہیں کہ اس روایت سے شیعہ علماء مولا کائنات علیہ السلام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ سے افضل مانتے ہیں۔ اہل تشیع کے تمام بڑے اور معتبر علماء بشمول علامہ باقر مجلسی علیہ الرحمہ کا اس بات پر اجماع اور اتفاق ہے کہ کائنات کی سب سے افضل ترین ذات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہے اور حضرت علی علیہ السلام سمیت تمام ائمہ اور انبیاء ان کے تابع ہیں۔
بلکل اسی سے ملتی جلتی روایت ہے

ریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ

ج 3 ص 173 فصل نمبر 6

سمط النجوم العوالی فی انباء الأوائل والتوالی
جلد 3 ص 49

 

 ذکر اختصاصہ بثلاث بسبب النبی ولم یؤت النبی مثلھن

امیر کائنات کے 3 خواص کا ذکر کیا جو سید الانبیاء کے سبب ملے

اور وہ. خواص سید الانبیاء کو بھی نہیں ملے

لکھنے والا شیعہ نہیں

اھل سنت عالم

صاحب ریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ
یہ تو یہ بھی نہیں کہ سکتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں مانے گے

کیونکہ احسان الھی ظھیر نے جو کتاب شیعہ کے خلاف لکھی اس میں اس سے استدلال کیا ہے

یہ کتاب شیعہ کے خلاف لکھی گئی

اس کے صفحہ نمبر 101 پر دیکھے

نمبر 2

تو اگر اس جملہ سے سید الانبیاء سے افضلیت بنانے کوشش (جو کہ مخالف کی ناکام کوشش ہیں) کی جا رہی ہیں

تو پھر اھل سنت بھی اس میں برابر کے شریک ہیں
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے

تو پھر اھل سنت بھی اس میں برابر کے شریک ہیں
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

عقیدہ امامت
عزاداری اور سیرت معصومین علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
July 28, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
امامت و ولایت اہل بیت علیھم السلام
July 28, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کتب اربعہ میں سے نکاح جناب ام کلثوم کے حوالے سے روایات؟؟؟؟؟؟؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions