کیا.شیعہ نے مولا علی علیہ السلام کو سید الانبیاء سے افضل. دکھانے کی کوشش کی ہیں؟؟؟؟؟؟؟

اس میں کس بھی جھے سید الانبیاء کی فضیلت و افضلیت کم نہیں بلکہ اور. واضح ہو رہی ہیں
فرمایا کہ آپ کو مجھ جیسا سسر ملا
اس یہ پتہ چلتا کہ سید الانبیاء جیسا کوئی نہیں
حتی کہ ان کے سسر بھی نہیں
اس روایت میں جن چیزوں کا ذکر ہے وہ خاندانی رشتوں اور نسبتوں کا ایک تقابل ہے جو کہ ایک لطیف گفتگو میں ہے نہ کہ رتبے اور مقام کی برتری کا بیان۔
یہ تاثر درست نہیں کہ اس روایت سے شیعہ علماء مولا کائنات علیہ السلام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ سے افضل مانتے ہیں۔ اہل تشیع کے تمام بڑے اور معتبر علماء بشمول علامہ باقر مجلسی علیہ الرحمہ کا اس بات پر اجماع اور اتفاق ہے کہ کائنات کی سب سے افضل ترین ذات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہے اور حضرت علی علیہ السلام سمیت تمام ائمہ اور انبیاء ان کے تابع ہیں۔
بلکل اسی سے ملتی جلتی روایت ہے

ریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ
ج 3 ص 173 فصل نمبر 6

سمط النجوم العوالی فی انباء الأوائل والتوالی
جلد 3 ص 49

ذکر اختصاصہ بثلاث بسبب النبی ولم یؤت النبی مثلھن
امیر کائنات کے 3 خواص کا ذکر کیا جو سید الانبیاء کے سبب ملے
اور وہ. خواص سید الانبیاء کو بھی نہیں ملے
لکھنے والا شیعہ نہیں
اھل سنت عالم
صاحب ریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ
یہ تو یہ بھی نہیں کہ سکتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں مانے گے
کیونکہ احسان الھی ظھیر نے جو کتاب شیعہ کے خلاف لکھی اس میں اس سے استدلال کیا ہے

یہ کتاب شیعہ کے خلاف لکھی گئی
![]()
اس کے صفحہ نمبر 101 پر دیکھے
نمبر 2

تو اگر اس جملہ سے سید الانبیاء سے افضلیت بنانے کوشش (جو کہ مخالف کی ناکام کوشش ہیں) کی جا رہی ہیں
تو پھر اھل سنت بھی اس میں برابر کے شریک ہیں
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے
تو پھر اھل سنت بھی اس میں برابر کے شریک ہیں
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے