Recommended articles
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4
June 15, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6

June 15, 2026
0
0

ذھبی کی تحکیم کے ساتھ

وجوب اطاعت :
تیسرے نمبر پر شیعہ فقہاء محد ثین نے انکار ختم نبوت کے لیے جو عقیدہ وضع کیا وہ یہ تھا کہ اماموں کی اطاعت لوگوں پر فرض ہے یعنی جس طرح انبیائے کرام کے ارشادات و فرامین سے رو گردانی کرنا کفر ہے اسی طرح اگر کوئی شخص بارہ اماموں میں سے کسی امام کی نافرمانی کرتا ہے یا اس کی اطاعت واتباع کو فرض نہیں سمجھتا ہے تو وہ بھی کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اس لئے کہ وہ بھی انبیائے کرام کے ہم پلہ اور حاملین اوصاف نبوت ہیں۔
آخر میں بقول شیعہ امام علی رضا کہتے ہیں:

مستحق للرئاسة مفترض الطاعة

یعنی اقتدار کا حق صرف امام کو ہوتا ہے اس کی اطاعت لوگوں پر فرض ہوتی ہے۔

(امالی الصدوق صفحہ ۵۴۰، کمال الدین ۶۷۷/۲، تحف العقول للحرانی صفحه ۳۲۶)
امام کے واجب الاطاعت ہونے کے عقیدہ کے وضاحت کرتے ہوئے شیعہ محدث طوی لکھتا ہے:
’’ سید نا ہارون علیہ السلام کی اطاعت بھی سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی طرح ان کی امت پر فرض تھی اس لیے کہ وہ شریک نبوت تھے اور ظاہر ہے کہ اگر ہارون علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے بعد زندہ رہتے تب بھی ان کی اطاعت امت پر فرض رہتی اور چونکہ رسول اللہ ﷺ نے سید نا علی علیہ السلام کو وہ تمام مراتب عطا کیے تھے جو سید نا ہارون علیہ السلام کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف سے دیے گئے تھے چنانچہ ثابت ہوا ۔ رسول اللہ ﷺ کے بعد آپ کی امت پر علی علیہ السلام کی اطاعت (رسول اللہ کی طرح) فرض رہی۔

(تلخیص الشافی از طوسی ۲۱۰/۲)
اس تحریر میں مخالف طوی لکھا جس سے مراد شیخ طوسی علیہ الرحمۃ ہیں

میں کیونکہ ہو بہو متن نقل کر رہا ہوں اس لئے متن کو نہیں چھیڑ رہا

اس ترجمے میں مخالف کی خیانت دیکھے

 چھوڑ گیا
اگلے ہی جملے میں جواب تھا

 

و. نفی ان یکون نبیا
نبی ہونے کی نفی کی
یہ خیانت نا کرے تو. سچے کیسے لگے
میرا پھر سادہ سا سوال

کیا مفترض الطاعۃ ہونا ختم نبوت کے منکر ہونے کی دلیل ہیں؟
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا﴿٪۵۹﴾

۵۹۔ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو پھر اگر تمہارے درمیان کسی بات میں نزاع ہو جائے تو اس سلسلے میں اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ یہی بھلائی ہے اور اس کا انجام بھی بہتر ہو گا۔

اللہ. نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد اولی الامر کی اطاعت کو. واجب قرار دے رہا ہے
کیا حکم لگائے گے
اسی آیت کے ضمن میں دیکھے

 صاحب تفسیر طبری
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی جس نے میرے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاطت کی
جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی
اور جس نے میرے امیر کی نا فرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی

حدیث صحیح ہے
پہلے یہ ختم نبوت کے منکر ہوئے مخالف کے مطابق
ہم تو بس برائے نام بدنام ہیں
وعنهُ قالَ: سَمِعْتُ رسُولَ اللَّهِ ﷺ يقول: مَنْ خلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ لَقِيَ اللَّه يَوْم القيامَةِ ولا حُجَّةَ لَهُ، وَمَنْ ماتَ وَلَيْسَ في عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتةً جَاهِليَّةً رواه مسلم.
روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ کو فرماتے ہوئے سنا:
جو شخص (حاکم کی) اطاعت سے اپنا ہاتھ کھینچ لے وہ قیامت کے دن اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس (اپنے عمل کے لیے) کوئی دلیل نہیں ہوگی، اور جو شخص اس حال میں مرے کہ اس کی گردن میں (کسی کی) بیعت نہ ہو وہ جاہلیت کی موت مرا

 حدیث صحیح ہے
سنو اور اطاعت کرو اگرچہ تم پر ایک حبشی غلام ہی کو حاکم بنا دیا جائے جس کا سر گویا کشمش ہو

کس کی اطاعت اللہ قرآن میں حکم دے رہا ہے وہ علماء اور بادشاہ ہیں

 شرح العقیدۃ الطحاویۃ
کہتا ہے

ہم اپنے ائمہ اور ہمارے امور کے ولی ان پر خروج نہیں کرتے اگر چہ وہ ظالم ہو اور نا ہی ان کی اطاعت سے ہاتھ کھینچتے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں ان کی اطاعت کو اللہ کی اطاعت میں سے ایک فریضہ…. الی اخرہ
فیر کیندے نے مفترض الطاعۃ یعنی ختم نبوت کا منکر

ھن دسو کتنے ختم نبوت دے منکر مخالف دے گھروں نکلے

کتاب و سنت اولی الامر کی اطاعت کے وجوب پر دلالت کرتی ہیں
یہ بھی ختم. نبوت کا. منکر ہوا

یہ بھی ختم نبوت کا منکر ہیں
یہ ہمیں ختم نبوت کا منکر ثابت کرنے کہ چکر میں خود کو رہیں ہیں

کیونکہ مفترض الطاعۃ تو. ان کے ہاں بھی ہیں

یہ زیادہ سے زیادہ یہی کہ سکتے ہیں مطلقا نہیں

کیونکہ ان بے چاروں معصومین کو. مانا نہیں

ان کا امام بھٹک سکتا ہے اس لئے ان کو ڈر لگا رہتا ہے کہی ہم بھی بھٹک نا جائے جو. کہ یہ پہلے سے بھٹکے ہوئے ہیں
اگر چہ اس. موضوع پر بہت زیادہ گفتگو ہو. سکتی ہے

مثلا ان کے ہاں اجماع ہیں امام کی طاعت پر

بہر حال. اتنا کافی ہیں

 

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4
June 15, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions