Recommended articles
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4
June 15, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5

June 15, 2026
0
0

شیعہ قوم کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے بارہ اماموں کو بذریعہ نص یا کہہ لیجئے آرڈنینس کے ذریعے نامزد کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نص نازل ہوئی تھی جس میں اماموں کو نامزد کیا گیا تھا۔ اس نص کے مطابق سید نا علی رضی اللہ عنہ پہلے امام تھے اور محمد بن الحسن العسکری آخری امام
شیعوں کا امام بخاری ’’محمد بن یعقوب کلینی سیدنا جعفر کی طرف منسوب کرتے ہوئے اصول کافی میں لکھتا ہے:

ان الامامة عهد من الله عز وجل معهود لرجال مسمين ليس للامام ان يذوبها عن الذي يكون من بعده۔

’’امامت اللہ عزوجل کی طرف سے ایک منصب ہے جس پر چند برگزیدہ اور متعین ہستیاں فائز ہیں۔ کوئی امام اپنے اختیار سے اپنے بعد والے امام کو اس منصب سے محروم کر کے کسی اور کو اس پہ فائز نہیں کر سکتا۔

عیون الاخبار الرضاء از ابن بابویہ قمی جلد اص: ۴۳ اصول کافی جلد اص: ۲۸۰ کمال الدین و تمام الدین انعمتہ ازقمی جلد ۲ ص ۱۲۲۹ مالی الصدوق ص: ۱۳۲۸ مالی الطوسی جلد ۲ ص ۵۲ کتاب الغیبة از طوسی۹۰- اصول کافی از کلینی باب ان الامامة عہد من الله )
یعنی بارہ اماموں میں سے ہر ایک کا تقرو تعین اللہ کی طرف سے ہوا ہے۔ امامت ایک منصب الہٰی ہے وہی جسے چاہتا امام مقرر کرتا ہے۔ شیعہ اکابرین کا کہنا ہے:

’’يجب على الله نصب الامام كنصب النبي‘‘

اللہ تعالیٰ کا فرض ہے کہ وہ امام کو بھی اسی طرح مقرر کرے جس طرح کہ وہ نبی کو مقرر کرتا ہے۔

(ملاحظہ ہو منہاج الکرامتہ از حلی صفحہ ۷۲ ، اعیان الشیعہ ۶/۱، الشیعتہ فی التاریخ از محمد حسین الزین صفحه ۴۴ اصول المعارف از محمد موسوی صفحه ۸۲۔)
ہہ ہیں اھل سنت کی معرکہ خیز تحقیق شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں
😂😂😂😂😂
میرا سادہ سا سوال ہے جو کہ میں کرتا ہی سادہ سوال ہوں

کوئی ایک قرآن کی آیت ایسے پڑھے دے کہ اللہ. کسی کو امام بنائے تو اس سے ختم نبوت کا انکار ثابت ہوتا ہے
یقینا مرتے دم تک ان کو کوئی ایسی آیت نہیں ملنی سوائے بابوں کی کہانیوں کھ
اگر کہے اللہ نبی کے علاوہ کسی کو منتخب نہیں کرتا ہے
اس بڑا جھوٹ نہیں ہیں اللہ پر
اِنَّ اللّٰہَ اصۡطَفٰۤی اٰدَمَ وَ نُوۡحًا وَّ اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اٰلَ عِمۡرٰنَ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۳۳﴾

۳۳۔ بے شک اللہ نے آدم، نوح، آل ابراہیم اور آل عمران کو تمام عالمین پر منتخب فرمایا ہے۔
اسی طرح جناب مریم کو بھی منتخب کیا
وَ اِذۡ قَالَتِ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یٰمَرۡیَمُ اِنَّ اللّٰہَ اصۡطَفٰکِ وَ طَہَّرَکِ وَ اصۡطَفٰکِ عَلٰی نِسَآءِ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿۴۲﴾

۴۲۔اور (وہ وقت یاد کرو) جب فرشتوں نے کہا: اے مریم!بیشک اللہ نے تمہیں برگزیدہ کیا ہے اور تمہیں پاکیزہ بنایا ہے اور تمہیں دنیا کی تمام عورتوں پر منتخب کیا ہے

 مصباح اللغات
اللہ غیر نبی کو بھی منتخب کر لیتا ہے
تحریر جاری ہے……
فَوَجَدَا عَبۡدًا مِّنۡ عِبَادِنَاۤ اٰتَیۡنٰہُ رَحۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِنَا وَ عَلَّمۡنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّا عِلۡمًا﴿۶۵﴾

۶۵۔ وہاں ان دونوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے (خضر) کو پایا جسے ہم نے اپنے پاس سے رحمت عطا کی تھی اور اپنی طرف سے علم سکھایا تھا۔

پس اللہ. جناب خضر کو منتخب کیا. اور. علم لدنی بھی عطاء کیا
اور ایسی بہت سی مثالیں ہیں
غیر نبی کو. منتخب کرنا
غیر نبی پر وحی کرنا
غیر نبی کو علم. لدنی عطا کرنا
وغیرہ وغیرہ
اس. کے باوجود ہم موقع دیتے ہیں

جناب کوئی ایک آیت لائے کہ اللہ کسی کو منتخب کرے اس سے ختم نبوت کا انکار ثابت ہوتا ہو

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4
June 15, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions