Recommended articles
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4
June 15, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں4

June 15, 2026
0
0

 جی آیت میں رسول سے مراد ائمہ علیھم السلام مراد لئے گئے ہیں لہذا یہ ختم نبوت کے منکر ہیں
لطف کی بات دیکھے یہ اعتراض ان کے کنز العلماء کا ہیں مولوی اشرف کا 😂

یہ ان کے بڑوں کا حال ہیں باقی چوہو سے کیا امید ہیں

جن کا کنز ایسا ہو ان کا خالی کیسا ہوگا 😂
ملاحظہ فرمائیں عربی اردو دونوں سکین اس روایت کی سند مکمل موجود نہیں
: پروردگار بحق محمد وآل محمد عليهم السلام ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے
اس تفسیر عیاشی سے بے سند روایت نقل کرتا ہے
دوسرا یہ خبر واحد ہیں
جبکہ ہمارے پاس ختم. نبوت پر اخبارکثیرۃ ہے مشھورۃ ہے تقریباً متواتر
مولوی کنز. صاحب یہ بھول گئے تھے اخبار متواترہ سے عقیدہ بیان کیا جاتا ہے
یہ تو تھا سند کے اعتبار سے

ہمارا ایک سوال
جو غیر نبی کو. رسول کہے اس پر کیا حکم لگائے گے جناب؟

کیونکہ اگر غیر نبی کو رسول کہنے سے ہم ختم نبوت کے اگر منکر ہیں

تو پھر جو جو ایسا کرے

گویا کہ وہ بھی ختم نبوت کا منکر ہوگا
ملاحظہ فرمائیں
قَالَ اِنَّمَاۤ اَنَا رَسُوۡلُ رَبِّکِ ٭ۖ لِاَہَبَ لَکِ غُلٰمًا زَکِیًّا﴿۱۹﴾

۱۹۔ اس نے کہا: میں تو بس آپ کے رب کا رسول ہوں تاکہ آپ کو پاکیزہ بیٹا دوں۔

یہاں میں لفظ کا ترجمہ نہیں کروں گا

بس اتنا بتا دے

یہ رسول کون ہے

مولوی جھوم کر کہے اس سے مراد فرشتہ ہیں

تو میرا سادہ سا سوال

کیا فرشتہ نبی ہوتا ہے

مولوی اچھل کرکہے گا نہیں

پھر ہمارا جواب

شیعہ غیر نبی کو رسول کہے تو ختم نبوت کے منکر

اللہ غیر نبی کو رسول کہے تو کیا کہو گے
اب مولوی اچھلے گے چیخ چلا کر کہے گے یہ رسول لغوی معنی میں ہیں
پیغام رساں

ناکہ نبی ہونے میں

تو ہماری بھی یہی جواب مولوی صاحب

یہ اس روایت میں بھی تفسیر باطنی کے تحت لغوی معنی کو بیان کیا گیا ہے

اس کی دلیل کیلئے ملاحظہ فرمائیں 👇
ممکن ہے کہ باطنی تفسیر کے اعتبار سے یہاں رسول سے اس کا لغوی معنی مراد ہو، تاکہ اس میں امام بھی شامل ہو جائیں۔ یا پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ ائمہؑ پچھلی امتوں کے انبیاء کے مانند ہیں، پس ہر زمانے میں انہی کے ذریعے حجت (دلیلِ الٰہی) مکمل ہوتی ہے جیسا کہ یہ روایت وارد ہوئی ہے
میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں۔
اور آیت کی تفسیر میں ان (ائمہؑ) کو مراد لیا گیا ہے۔

بحارالأنوار ج 24.ص 307
جاء الاحتمال فبطل الإستدلال
احتمال آجائے تو استدلال باطل ہوجاتا ہے
سوال: اگر ہر قوم کے لیے ایک رسول ہوتا ہے تو پھر رسالت کیوں منقطع ہو گئی؟

جواب: یہاں رسول سے مراد خود نبی کریم ﷺ کی ذات نہیں، بلکہ آپ کی دعوت اور پیغام ہے چاہے براہِ راست ہو یا بالواسطہ۔

ورنہ اس صورت میں یہ لازم آتا کہ ہر علاقے میں ایک مستقل نبی موجود ہو!

تفسیر نور آیۃ اللہ محسن قرأتی
اھل سنت برادران اب سنبھالے خود کو

ملاحظہ فرمائیں

چشتی رسول اللہ
😂
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے

 شبلی رسول اللہ بھی
ان کا. رسول تو. غیر معصوم بھی ہو سکتا ہیں 😂
ان کا. جواب سنے ذرا چشتی رسول اللہ پر

جب چشتی رسول اللہ پیغام رساں کے معنی میں لیکر کلمۃ کفر اور ختم. نبوت کا انکار نہیں بنتا

اسی طرح وہاں بھی معنی پیغام رساں لیکر ختم. نبوت کا انکار نہیں بنتا

ورنہ جہاں لفظ رسول دیکھ نبی ماننا ہے تو ہھر خالق سے شروع ہو جاؤ اور چشتی رسول اللہ تک سب ختم نبوت کے منکر قراردو

شیعوں نے امیر المؤمنین علی (ع) پر وہابیوں کی طرف سے شراب پینے کی تہمت کا کیا جواب دیا ہے؟

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں6
June 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
June 15, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں5
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions