Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

تحریف قرآن کے حوالے سے پیش کی جانے والی 3 روایت کا جواب

April 7, 2026
0
0

اولا یہ روایت ہی ضعیف ہے

مرأة العقول في شرح أخبار آل رسول

الباقر (علیه السلام)- عَنْ جَابِر عَنْ أَبِی‌جَعْفَرٍ (علیه السلام) فِی قَوْلِ اللَّـهِ عَزَّوَجَلَّ وَ لَقَدْ عَهِدْنا إِلی آدم مِنْ قَبْلُ فَنَسِیَ وَ لَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْماً قَالَ عَهِدْنَا إِلَیْهِ فِی مُحَمَّدٍ (صلی الله علیه و آله) وَ الْأَئِمَّةِ (علیهم السلام) مِنْ بَعْدِهِ فَتَرَکَ وَ لَمْ یَکُنْ لَهُ عَزْمٌ أَنَّهُمْ هَکَذَا وَ إِنَّمَا سُمِّیَ أُولُو الْعَزْمِ أُوْلِی الْعَزْمِ لِأَنَّهُ عَهِدَ إِلَیْهِمْ فِی مُحَمَّدٍ (صلی الله علیه و آله) وَ الْأَوْصِیَاءِ مِنْ بَعْدِهِ وَ الْمَهْدِیِّ (عجل الله تعالی فرجه الشریف) وَ سِیرَتِهِ وَ أَجْمَعَ عَزْمُهُمْ عَلَی أَنَّ ذَلِکَ کَذَلِکَ وَ الْإِقْرَارِ بِهِ

.‌ [تفسير اهل البيت عليهم السلام ج٩، ص٢٩٢ –

الکافی؛ ج١، ص٤١٦/

بحار الأنوار، ج١١، ص٣٥/

بصایرالدرجات؛ ص٧٠/

تأویل الآیات الظاهرة؛
ص٣١٣/

القمی؛ ج٢، ص٦٥/

نورالثقلین/ البرهان]

یہ تفسیر کے ساتھ ہیں دوسری روایت اس کی وضاحت کر رہی ہیں

امام محمد باقر (علیہ السلام) سے روایت ہے، جابر کے ذریعے، کہ آپؑ نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں فرمایا:
“اور بے شک ہم نے آدم سے پہلے عہد لیا تھا، مگر وہ بھول گئے اور ہم نے ان میں کوئی پختہ ارادہ نہ پایا” (سورہ طہٰ 115)
تو امامؑ نے فرمایا:
ہم نے آدمؑ سے محمد ﷺ اور ان کے بعد آنے والے ائمہؑ کے بارے میں عہد لیا تھا، لیکن انہوں نے اسے ترک کر دیا اور اس پر ثابت قدمی (عزم) نہ دکھائی کہ یہ معاملہ اسی طرح ہے۔
اور “اولوالعزم” انبیاء کو اسی لیے “اولوالعزم” کہا جاتا ہے کہ اللہ نے ان سے محمد ﷺ، ان کے بعد آنے والے اوصیاء، اور محمد المهدي (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) اور ان کی سیرت کے بارے میں عہد لیا تھا، اور ان سب کا پختہ ارادہ اس بات پر جمع تھا کہ یہ سب حق ہے، اور انہوں نے اس کا اقرار کیا۔

اور اس کے شواھد میں بہت سی روایات ہیں یہ صرف ایک نہیں

لہذا
اولا روایت ضعیف ہے
ثانیاً دوسری روایات اس کی وضاحت کرتی ہیں یہ معنی کے ساتھ

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
حالت جنب میں مسجد میں قیام. امیر المومنین علی علیہ السلام پر طعن پر جواب
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions