Recommended articles
شبھات کا رد
کیا حضرت علیؑ نے نشئے کی حالت میں نماز پڑھائی
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد
جو ایک بار متعہ کرے امام حسین ع کا درجہ پائےگا..
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
کیا نبی ﷺ کی قبر کی زیارت کوئی بعد کی ایجاد ہے؟ یا یہ خود ائمہ اہل سنت کی تصریحات سے ثابت ہے؟
February 27, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
سبل الهدى والرشاد میں توسل عند القبر
February 27, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

ائمہ شیعہ امامیہ ایک ہی بستر پر (ایک سے زیادہ) عورتوں کو جمع کرنا جائز قرار دیتے ہیں؟

February 17, 2026
0
0

الحسین بن بسطام اور ان کے بھائی نے اپنی کتاب ‘طب الائمہ’ میں منذر بن محمد، انہوں نے سالم بن محمد، انہوں نے علی بن اسباط، انہوں نے خلف بن سلمہ، انہوں نے علان بن محمد، انہوں نے ذریح سے نقل کیا ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: (کسی آزاد) عورت کے سامنے دوسری آزاد عورت سے جماع نہ کرو، البتہ لونڈیوں کے سامنے دوسری لونڈیوں سے (ایسا کرنے میں) کوئی حرج نہیں۔”

 امام ابو جعفر محمد بن علی (امام باقر) علیہما السلام سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں کہ مرد دو عورتوں یا دو لونڈیوں کے درمیان سوئے، لیکن ان میں سے کسی ایک سے (اس وقت) جماع نہ کرے کہ دوسری اسے دیکھ رہی ہو۔”
(بحوالہ: الجعفریات، صفحہ 96 – اسی سند کے ساتھ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے والد سے اسی کی مثل نقل کیا ہے)۔
رد شبھۃ
🔰 شبہ کا ردّ
آزاد عورت کے سامنے آزاد یا لونڈی سے جماع کرنے کی کراہت یا حکم، اور دو آزاد عورتوں یا دو لونڈیوں کے درمیان سونے کے حکم کے بارے میں۔
ابن فلاں نے شیعوں کا موازنہ خُرَّمیہ فرقے سے کیا ہے جو اباحیت (ہر چیز کو جائز سمجھنے) کی دعوت دیتا ہے — نعوذ باللہ — اور اسی طرح ان جیسے وہابیوں سے بھی۔
اس کا جواب درج ذیل ہے: 🔰
1️⃣ پہلی روایت: سند کے اعتبار سے ضعیف ہے ❌
اس کے ضعیف ہونے کی وجہ “خلف بن سلمہ البصری” ہے، اور اس کا تعارف آگے آئے گا۔
2️⃣ دوسری روایت: یہ بھی ضعیف ہے ❌
روایت:
امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ فرمایا:
“کوئی حرج نہیں کہ مرد دو لونڈیوں یا دو آزاد عورتوں کے درمیان سوئے، بے شک تمہاری عورتیں گویا کھیل کے سامان کی مانند ہیں۔”
یہ حدیث (نمبر 16) مجہول ہے ❌
اور یہ دو لونڈیوں یا دو آزاد عورتوں کے درمیان سونے کے جواز پر دلالت کرتی ہے، لیکن مشہور قول یہ ہے کہ دو آزاد عورتوں کے درمیان سونا مکروہ ہے، کیونکہ اس میں ایسی آزمائش ہے جو آزاد عورتوں کے شایانِ شان نہیں اگرچہ اس میں نظر و تأمل ہے۔
حوالہ:
مرآة العقول في شرح أخبار آل الرسول، علامہ مجلسی
جلد 20، صفحہ 412
3️⃣ تیسری روایت: مرسل ہے ❌ (راوی نامعلوم “عمن ذكره”)
اور علامہ مجلسی نے بھی اس پر ارسال کی تصریح کی ہے۔
اھل سنت بھی مکروہ کے قائل ہیں
ويكره للرجل أن يطأ امرأته وعندها صبي يعقل أو أعمى أو ضرتها أو أمتها أو أمته.

الھندیة: (380/5)
مرد کے لیے مکروہ ہے کہ وہ اپنی بیوی سے جماع کرے جبکہ اس کے پاس کوئی ایسا بچہ موجود ہو جو سمجھ بوجھ رکھتا ہو، یا کوئی اندھا شخص ہو، یا اس کی سوکن ہو، یا اس کی لونڈی ہو، یا بیوی کا غلام موجود ہو۔”

اور ہم نے عمر بن خطاب سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بعض عاملوں (حاکموں) پر ناراضی ظاہر کی۔ اس پر ایک شخص نے عمر کی بیوی سے اس بارے میں بات کی، تو اس نے عمر سے کہا: اے امیرالمؤمنین! آپ اس پر کیوں ناراض ہوئے؟
عمر نے جواب دیا: اے اللہ کی دشمن! تمہیں اس معاملے سے کیا واسطہ؟ تم تو بس ایک کھلونا ہو جس سے کھیلا جاتا ہے۔اور پھر چھوڑ دیا جاتا ہے

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
کیا حضرت علیؑ نے نشئے کی حالت میں نماز پڑھائی
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد
جو ایک بار متعہ کرے امام حسین ع کا درجہ پائےگا..
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
کیا نبی ﷺ کی قبر کی زیارت کوئی بعد کی ایجاد ہے؟ یا یہ خود ائمہ اہل سنت کی تصریحات سے ثابت ہے؟
February 27, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا علامہ مجلسی نے مالک بن نویرہ کو مرتد کہا ہے؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)7
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions