Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
توسل رد وہابیت

اگر قبرِ نبوی پر توسل شرک ہے، تو امام نووی اور امام احمد بن حنبل کہاں کھڑے ہیں؟

February 4, 2026
0
0

امام نووی جو عُمَریہ (اہلِ سنت) کے بڑے علماء میں سے ہیں
رسول اللہ ﷺ کی قبر کی زیارت کے باب میں لکھتے ہیں:
پھر زائر اپنی پہلی جگہ کی طرف لوٹے،
جو رسول اللہ ﷺ کے چہرۂ مبارک کے سامنے ہوتی ہے،
اور اپنے حق میں رسول اللہ ﷺ کے ذریعے توسل کرے،
اور اپنے رب کے حضور آپ ﷺ کو سفارشی بنائے۔
حوالہ:
الأذكار امام نووی

عبداللہ بن احمد بن حنبل روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد امام احمد بن حنبلؒ سے سوال کیا:
ایک شخص نبی ﷺ کے منبر کو چھوتا ہے،
اس کے چھونے سے تبرک حاصل کرتا ہے،
اسے بوسہ دیتا ہے،
اور قبر کے ساتھ بھی اسی طرح یا اس کے قریب عمل کرتا ہے،
اور اس سے اس کا مقصد اللہ جلّ و عزّ کے قریب ہونا ہے۔
تو امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا:
اس میں کوئی حرج نہیں۔
راوی کہتا ہے:
حاشیے میں محقق نے اس بات کی تاویل/جواز تراشنے کی کوشش کی ہے،
لیکن اس کی یہ کوشش کسی کام نہیں آتی۔
حوالہ:
العلل ومعرفة الرجال

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
توسل
توسل و استغاثہ بدعت نہیں: تاج الدین فاکہانی اور امام ابن الصلاح کی تصریحات
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions