Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
توسل رد وہابیت

توسل کے اثبات میں قرآنی دلائل (1)

February 4, 2026
0
0

ابو البرکات نسفی، جو بکریہ (اہلِ سنت) کے علماء میں سے ہیں،
سورۂ النساء کی آیت 64 کی تفسیر میں ایک اعرابی کا واقعہ بیان کرتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ کی تدفین کے بعد ایک اعرابی آپ ﷺ کی قبر پر آیا،
اس نے خود کو قبر پر گرا دیا اور کہا:
یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا تو ہم نے سنا۔
اور جو چیزیں آپ پر نازل ہوئیں، ان میں یہ آیت بھی ہے:
“اور اگر وہ لوگ، جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں، آپ کے پاس آئیں…”
اور میں ایک بندہ ہوں جس نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے،
اور میں آپ کے پاس آیا ہوں،
پس آپ میرے رب کے حضور میرے لیے مغفرت طلب کیجیے۔
پس قبر سے ایک آواز آئی:
“تمہیں بخش دیا گیا ہے۔”
اور یہ بھی کہا گیا ہے:
رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد ایک اعرابی آیا،
اس نے خود کو آپ ﷺ کی قبر پر ڈال دیا
اور قبر کی مٹی اپنے سر پر ڈالی اور کہا:
یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا تو ہم نے سنا۔
اور جو کچھ آپ پر نازل ہوا، اس میں یہ آیت بھی تھی:
“اور اگر وہ لوگ، جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں…”
اور میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے،
اور میں آپ کے پاس آیا ہوں تاکہ اللہ سے اپنے گناہ کی مغفرت چاہوں،
پس آپ میرے رب کے حضور میرے لیے مغفرت طلب کیجیے۔
تو قبر سے ندا آئی:
“تمہیں بخش دیا گیا ہے۔”
حوالہ:
تفسیر النسفی (مدارک التنزیل وحقائق التأویل)
مصنف: النسفی
جلد: 1
صفحہ: 370

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
توسل رد وہابیت
توسل کے اثبات میں قرآنی دلائل (2)
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions