Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

ناصبی پروپیگنڈا – ضعیف روایت – رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے

March 6, 2026
0
0

نواصب ، کتاب ( الغیبۃ ، ص 234 اور حق اليقين ، ص 139 ) سے ایک ضعیف روایت لاتے ہیں کہ رسول خدا ص امام مہدی ع کی بیعت کریں گے
اس نوع کی تمام روایات کمزور درجہ کی ہیں اور ان کے راوی مجروح اور ضعیف ہیں
راوی : الحسن بن علي بن أبي حمزة البطائني
یہ کذاب اور ملعون ہے
السيد مصطفى بن الحسين الحسيني التفرشي
نقد الرجال ، ج 2 ، ص 36
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
شيخ الطائفة أبي جعفر محمد بن الحسن الطوسي
رجال الكشي ، ص ٤٥٦
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
نیز اس ضعیف روایت کا ” یوسف بن کلیب ” نامی راوی قطعی طور پر مجہول الحال ہے
جیسا کہ شیعہ کتب رجال میں اس کا نام و نشان بھی موجود نہیں
کافی عرصہ پہلے کالعدم تنظیم کا ایک سرغنہ جو اب جہنم واصل ہو سکا ہے ، اس نے جیل میں ایک کتاب لکھی اور یہ اعترض اس میں لے کر آیا
اس کے اس جاہلانہ اعتراض کے جواب میں ایک ممتاز شیعہ مناظر نے اپنی کتاب السیف البارق میں اس کا دندان شکن جواب دیا جس کے بعد ناصبیوں کو یہ اعتراض دوبارہ اٹھانے کی جرات نہ ہوئی ، لیکن سوشل میڈیا کی وجہ سے آج پھر اسی اعتراض کو اٹھایا جا رہا ہے

نیچے السیف البارق کا تفصیلی جواب بھی ملاحظہ کریں

 

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
امام حسن ع کو زخمی کرنے والے شیعہ تھے یا خوارج
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions