Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

امام حسن ع کو زخمی کرنے والے شیعہ تھے یا خوارج

March 6, 2026
0
0

نواصب کتاب (مناقب آل ابی طالب , ص 38 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ شیعوں نے امام حسن ع پر حملہ کیا جبکہ یہ اس کی خیانت اور جھوٹ ہے ۔۔
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس میں کہاں لکھا ہوا ہے کہ وہ شیعہ تھے ؟ یہ سراسر جھوٹ اور بہتان ہے ۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ یہ خوارج کا ٹولہ تھا جس نے امام حسن ع کے ساتھ بد تمیزی کی ملاحظہ کریں تاریخ الاسلام للذھبی ج 4 ص 3 ۔
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
تیسری بات یہ ہے کہ اسی روایت میں ہے کہ جب انہوں نے بد تمیزی کی تو امام حسن ع کے شیعوں نے امام ع کو بچا لیا اور حملہ آور کو قتل کردیا ملاحظہ فرمائیں
مقاتل الطالبیین ج1 ص 72
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
اس کا مطلب یہ ہے کہ امام کی فوج میں سب شیعہ نہیں تھے بلکہ خوارج کا ٹولہ بھی تھا جو اندر سے امام ع کا بغض دل میں رکھتا تھا ۔
جو امام حسن ع یا کسی بھی امام کو گالی دے تو وہ مرتد ہے چاہے پہلے اس کا مذھب جو بھی ہو ۔ شیعہ صرف وہ کہلا سکتا ہے جو تمام ائمہ علیھم السلام کی مودت پر ثابت قدم رہے ۔۔۔ لہذا اس گروہ کا تشیع سے کوئی تعلق نہیں جس نے امام حسن علیہ السلام اور آپ کے والد گرامی امیر المؤمنین ع کو گالیاں دیں ۔۔۔ بلکہ وہ ناصبی خارجی اور مرتد ہے

 

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions