Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

بغیر گواہوں کے نکاح

March 6, 2026
0
0

نواصب کتاب (الکافی , ص 78 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ جس میں لکھا ہے کہ نکاح میں گواہوں کی ضرورت نہیں ہے

یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس میں اھل سنت کے بعض فرقے بھی گواہ کو شرط نہیں سمجھتے یا گواہ کے عدد میں اختلاف کرتے ہیں مالک کے نزدیک گواہ کے بغیر بھی نکاح ہوجاتا ہے ، اور یہی قول لیث ، ابن شھاب اور اھل مدینہ کی اکثریت کا بھی ہے ۔ جبکہ شافعی ، حسن اور ثوری کے نزدیک صرف ایک عادل گواہ بھی کافی ہے ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کے نزدیک ان لوگوں کی گواہی بھی کافی ہے جن پر حد جاری ہوچکی ہو یا فاسق ہوں ۔ پس یہ حکم صرف فقہ اھل البیت ع کے ساتھ خاص نہیں ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
نکاح کا بغیر گواہ کے ہو جانا یہ مذھب اھل البیت ع کی تعلیمات ہیں جن پر عمل کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے چونکہ رسول اللہ ص نے ان سے تمسک کرنے کا حکم دیا ہے ۔
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
اس کے برعکس اعتراض ان پر آتا ہے کیونکہ قرآن اور تعلیمات اھل البیت ع سے صاف واضح ہے کہ دو عادل گواہ کے بغیر طلاق واقع نہیں ہوجاتی ہے ۔ (سورۃ طلاق آیت 2) میں طلاق میں گواہ بنانے کا حکم ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
جبکہ ان کا فتویٰ ہے کہ طلاق میں گواہوں کی شرط نہیں ہے تو دراصل ہمیں حق تھا کہ ان سے پوچھتے کہ قرآن اور تعلیمات اھل البیت ع کے خلاف کیوں چلتے ہو لیکن یہاں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
گواہ تو دور کی بات ، دارالعلوم دیوبند کے فتوے کے مطابق كسی لڑكی كا ولی کے بغیر نکاح بھی جائز ہے
سوال نمبر: ١٧٦٣٣٤
دارالافتاء
دارالعلوم دیوبند

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا معاویہ اھل بیت میں شامل ہے
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions