Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

کیا معاویہ اھل بیت میں شامل ہے

March 6, 2026
0
0

نواصب کتاب (خصال , ص 116 ) سے ایک روایت لاتے ہیں اور معاویہ جیسے
دشمن اھل بیت کو اھل بیت رسول میں داخل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں

جبکہ پہلی بات یہ ہے کہ جس حدیث کو پیش کیا ہے اس روایت کے اکثر راوی یا تو مجھول ییں یا تو ناصبی سنی جیسے ابو محمد بن بکر، احمد بن یحییٰ بن زکریا، ابو سلمہ غفاری، عبد الملک بن مروان ۔۔
اور دوسرا دلالت کے اعتبار سے روایت میں کہیں نہیں لکھا ہے کہ معاویہ اھل بیت ع میں شامل ہے ؟ روایت میں تو یہ ہے کہ معاویہ کہتا ہے ابن عباس سے کہ اے ابن عباس تم رسول اللہ ص کے قرابتداروں میں سے ہو اسلئے میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ اس کے جواب میں ابن عباس کہتے ہیں کہ تم پر اور تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ رسول اللہ ص کے قرابتداروں سے محبت کرے چونکہ یہ قرآن کا حکم ہے یہ بات الٹا نفی کر رہی ہے کہ معاویہ اھل بیت رسول سے ہو لہذا کتنا بڑا فراڈیا ہے ناصبی خدا اس کا برا کرے ۔
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
تیسرا یہ کہ اس روایت میں یہ ہے کہ معاویہ نے کہا ہے کہ اے ابن عباس تم میرے رشتہ داروں میں سے ہو چونکہ تم عبد مناف کے خاندان سے ہو لہذا میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ اس کے جواب میں ابن عباس نے کہا کہ یہ تو صرف صلہ رحمی کی وجہ سے ہے تو اس بات سے معلوم ہوا کہ کہ خاندان سے اس لیے کہا کئ ایک پشتیں پیچھے چل کر بنی ھاشم اور بنو امیہ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو اس کا یہ معنی تھوڑا بنتا ہے کہ معاویہ خاندان رسول اور اسکی اھل بیت سے ہو گیا
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
انسان کی قیمت اس کا کردار ہے ورنہ بنی عباس کے ظالم حکمران جب بنی ھاشم سے ہو کر بھی ملعون اور جھنمی ہیں تو ناصبی کس طرح سے معاویہ کو خاندان رسول میں داخل کر کے اس کے مظالم پہ پردہ ڈال سکتا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
کیا صحابہ رسول خدا ص کے غسل کفن و جنازہ میں شریک تھے
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions