Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام محمد بن الحسن المهدي عليه السلام

امام زمانہ کے ظہور کے بعد انکو مشکلات کا سامنے ہوگا, جیسے رسول اللہ ص کو ہوا تھا

April 14, 2026
0
0

اخبرنا ابو العباس احمد بن محمد بن سعید بن عقدہ قال حدثنا محمد بن المفضل بن ابراھیم قال حدثنی محمد بن عبداللہ بن زرارہ عن محمد بن مروان عن الفضیل بن یسار قال سمعت اباعبداللہ علیہ السلام یقول ۔۔۔۔۔ الخ

فضیل بن یسار سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب ہمارا قائم ع ظہور فرمائے گا تو جاہلوں کی طرف سے انہیں بھی ان شدید مزاحمتوں کا سامنا کرنا پڑے گا جن مزاحمتوں کا رسولِ خدا ص کو زمانہ جاہلیت کے ہاتھوں سامنا پڑا تھا
میں نے عرض کیا : یہ کیسے ہوگا ؟

آپ ع نے فرمایا :

” وہ اس طرح کہ جب رسول خدا ص تشریف لائے تو وہ لوگ پتھروں ، چٹانوں ، کھجور کے اونچے اونچے درختوں اور لکڑی کے تراشے ہوئے بتوں کی پرستش کیا کرتے تھے اور ہمارا قائم ع تشریف لائے گا تو لوگ ان کے سامنے اللہ تعالیٰ کی کتاب سے غلط تاویلات اخذ کرکے پیش کریں گے
آپ ع نے پھر ارشاد فرمایا : مگر خدا کی قسم ! امامِ قائم ع ان لوگوں میں اپنا عدل اس انداز میں قائم کریں گے جس طرح لوگوں کے گھروں میں سردی اور گرمی داخل ہوکر اپنا اثر و نفوذ قائم کرلیتی ہے”.

الغیبہ النعمانی ، ص ۳۰۶ ، باب ۱۷ ، ح ۱

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام محمد بن الحسن المهدي عليه السلام
تعارف امام زمانہ بلسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions