آثار حیدریہ کی روایت سے استدلال

اولا یہ کتاب ہی منسوب ہیں
ثانیا جس روایت سے استدلال کیا گیا ہے
اس. کی سند بھی نہیں
دوسرا ائمہ اھل البیت علیھم السلام کے اخلاق کو. مد نظر رکھے یہ قابل قبول بھی نہیں
لہذا اس. سے شیعہ پر کوئی اعتراض نہیں
کیونکہ یہ دیگر کتب کی طرح معتبر بھی نہیں
روایت بھی بے سند
ضعیف تو دور کی بات ہیں
کچھ ہم جواب نقضی کے طور پر بیان کرنا چاہتے تھے
مگر یہاں مناسب نہیں سمجھ رہیں
دیکھتے ہیں کیا کرے


اتنا کافی ہیں
باقی چیزیں نہیں بھیج سکتا
یہ آواز پر شور مچا رہے تھے
حضرت تو خود وہ بننے کی تمنا کر رہے تھے