Recommended articles
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حدیث (حب علی حسنۃ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ…) کا ایک جائزہ
July 29, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام

کیا عیدِ غدیر کی بنیاد 350 سال بعد رکھی تھی؟

June 8, 2026
0
0

سوشل میڈیا پر مخالفین کی طرف سے یہ دعویٰ پھیلایا جاتا ہے کہ عیدِ غدیر ایک بدعت ہے جو شیعہ بویہی حکومت نے شروع کی، تو اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

 جواب:

نواسب مختلف تاریخی کتابوں سے متعدد حوالہ جات دکھاتے ہیں کہ جن میں شیعہ شعائر، خصوصاً عاشوراء اور غدیر، کی ادائیگی کا ذکر موجود ہے۔ یہ حوالہ جات اہلِ سنت اور مخالفین کی کتابوں سے لیے گئے ہیں،

اور پھر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ شیعہ شعائر (جیسے عاشوراء اور غدیر) بعد میں آنے والی حکومتوں (بویہی، صفوی، فاطمی وغیرہ) کی ایجاد ہیں، تاکہ ان مناسبات کی مذہبی حیثیت کو کمزور کیا جا سکے۔

 اس شبہے کے جواب میں چند نکات:

 نکتہ اول: شعیرہ کی “اصلیت” اور اس کے “ظہور کا وقت” میں فرق ہے۔ عیدِ غدیر اصل میں ایک دینی شعار ہے جس پر ائمہ اہلِ بیت علیہم السلام نے تاکید کی ہے، لیکن اس کا کھل کر اور اجتماعی صورت میں ظہور اس وقت ممکن ہوا  جب شیعہ حکومتوں کو کچھ طاقت اور آزادی ملی۔

مثلاً حالیہ دور میں زیارتِ اربعین اتنی بڑی مشی کی شکل میں نہیں تھی، بلکہ محدود اور خفیہ طور پر ادا کی جاتی تھی، کیونکہ دوسروں کی حکومت کے دور میں زائرین کو قتل کیا جاتا تھا۔ لیکن جب وہ حکومت ختم ہوئی تو یہ زیارت بڑے پیمانے پر شروع ہو گئی۔

 تو کیا یہ کہنا درست ہوگا کہ بعد والی حکومتوں نے اربعین “ایجاد” کی؟

 یقیناً نہیں۔

یہی بات بویہی، صفوی اور فاطمی حکومتوں کے دور میں شعائر کے بارے میں بھی ہے۔

 نکتہ دوم: غدیر کو “عید” کے طور پر شیعہ روایات میں بویہی دور سے پہلے بھی بیان کیا گیا ہے۔

بویہی حکومت تقریباً 320 ہجری میں قائم ہوئی،
جبکہ کلینی نے امام ہادی علیہ السلام کے زمانے سے پہلے ہی اس دن کو عید قرار دیا ہے۔

امام صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ:

 “کیا مسلمانوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے علاوہ بھی کوئی عید ہے؟”

امام نے فرمایا: “ہاں، اے حسن! ان سے بھی عظیم اور زیادہ شرف والا دن ہے… وہ دن 18 ذوالحج ہے جس میں امیرالمؤمنین کو لوگوں کے لیے نصب کیا گیا۔”

 الکافی (ج4، ص148)

 نکتہ سوم: ابن الجوزی اور ابن کثیر جیسے مؤرخین نے بھی نقل کیا ہے کہ

 شیعہ عاشوراء اور غدیر کے دن اپنے مخصوص شعائر (نوحہ، خوشی وغیرہ) ادا کرتے تھے،
اور یہ ان کی “عادت” تھی۔

▪️ مثال کے طور پر:

 ابن الجوزی (المنتظم، ج7، ص47)
ابن کثیر (البدایہ والنہایہ، ج11، ص266)

ان کے مطابق یہ شعائر شیعہ کی قدیم عادت تھی، جو بعض اوقات دب جاتی اور بعض اوقات حالات بہتر ہونے پر ظاہر ہو جاتی تھی۔

 نتیجہ: غدیر اور عاشوراء جیسے شعائر کسی ایک حکومت کی ایجاد نہیں بلکہ قدیم مذہبی اعمال ہیں جو صرف حالات کے مطابق کم یا زیادہ ظاہر ہوتے رہے۔

آخر میں میں مخالفین کے دوہرے معیار پر بھی تنقید کرنا چاہوں گا کہ وہ دوسرے تہواروں ختم بخاری مجو_سی شریف، سالگرہ، نئے سال، کھیلوں کی خوشی وغیرہ کو بدعت نہیں کہتے، لیکن غدیر پر فوراً اعتراض کرتے ہیں۔

التماس_دعا

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
تاریخ شبھات کا رد
[يقول أن حديث الغدير ضعيف عند الشيعه]
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions