Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
تاریخ

امام حسینؑ کی شہادت، آپکے جسم کی پامالی

March 19, 2026
0
0

ابن عساکر نے شمر بن ذی الجوشن کے حالات میں لکھا ہے کہ وہ ایک جلیل القدر صحابی تھا جس کا نام شرجیل بیان کیا گیا ہے۔
امام حسینؑ نے شمر کی طرف دیکھ کر فرمایا: اللہ اور اسکے رسولﷺ نے سچ فرمایا ہے،
فرمان رسولﷺ: کہ گویا میں ایک سفید کُتے کو اہلبیتؑ کے خون میں منہ مارتا دیکھ رہا ہوں۔
امام حسینؑ نے فرمایا تم میرے قت//ل کو پسند کرتے ہو؟ سن رکھو! میرے بعد کسی ایسے بندہ خدا کو قت//ل نہ کرو گے جس کے قت//ل سے زیادہ خدا تم سے ناراض ہو۔
سنان بن انس نخعی نے آپکو برچھی ماری آپؑ گر پڑے تو اس نے خولی بن یزید سے کہا کہ سر کاٹ لے۔ خولی سے یہ نہ ہوسکا
سنان بن انس آپؑ کی طرف بڑھا آپؑ کو ذبح کیا اور آپ کا سر کاٹ لیا اور خولی کو دے دیا۔
اسکے بعد عمر ابن سعد نے اپنے ساتھ والوں میں اعلان کیا کہ کون کون اپنے گھوڑوں سے حسینؑ کو پامال کرے گے۔ یہ سُن کر دس آدمی نکلے ان میں اسحٰق بن حیوہ حضرمی بھی تھا جس نے آپؑ کا قمیص اتار لیاتھا۔ یہ دسوں سوار آئے اور اپنے گھوڑوں سے حسینؑ کے جسم کو پامال کیا۔ اس طرح کہ ان کے سینہ و پشت کو چُور چُور کردیا😭
آپ جو لباس پہنے ہوئے تھے وہ سمیت تمام سامان بھی لٹ گیا
👈🏻 بیبیوں کے سروں سے چادریں چھیں لی گئیں اور یہ حال تھا کہ ایک بی بی کے سر سے چادر کوئی اتارتا تھا دوسرا اس سے چھین کر لے جاتا تھا😭
[📖تاریخ ابن کثیر البدایہ والنہایہ جلد ہشتم]
[📖تاریخ الامم والملوک محمد بن جریر متوفی ٣١٠ھ]

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
شیخ مفید تحریف قرآن کے قائل تھے؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions