Recommended articles
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حدیث (حب علی حسنۃ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ…) کا ایک جائزہ
July 29, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

کیا شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے

March 6, 2026
0
0

نواصب کتاب ( الکافی , ص 134 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں تمہیں کہا جائے گا کہ مجھے گالی دو تو گالی دے دینا مگر برآئت نہ کرنا
اولا تو شیعہ کے عقائد کے مطابق کسی بھی امام معصوم کو گالی دینا حرام اور اس کی سزا قتل ہے اور اگر بغض کی وجہ سے ہو تو اس سے کافر بھی ہو جاتا ہے اور جو روایت پیش کی ہے یہ ضعیف السند ہے چونکہ مسعدۃ بن صدقۃ بتری عامی ہے اور اس میں ہے کہ کہا گیا ہے جبکہ کہنے والا کون ہے معلوم نہیں ہے ۔ تو جو شیعہ مذہب کے اتفاقی مسئلہ کو چھوڑ کر ایسی ضعیف حدیث کے پیچھے جاتا وہ اندھے تعصب کا مریض ہی ہو سکتا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
ثانیا : یہ حدیث تقیہ کی صورت میں گالی کو جائز قرار دے رہی ہے اور تقیہ قرآن اور رسول اللہ ص کا حکم ہے جسے فریقین بھی مانتے ہیں ۔ جیسا کہ سورۃ آل عمران کی آیت 28 کی تفسیر میں رازی نے اور دوسرے اھل سنت علماء نے بھی لکھا ہے کہ تفسیر میں لکھا ہے کہ تقیہ جائز ہے اور عمار نے تقیہ کی وجہ سے رسول اللہ کو برا بھلا کہا تو جب خدمت رسول میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر کافر دوبارہ تجھے مجبور کریں تو دوبارہ ایسا کرنا
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
جب رسول اللہ ص عمار رض سے کہتے ہیں کہ آئندہ بھی کبھی کافر تجھے مجبور کریں تو اسی طرح ہر وہ کلمہ کہتے رہنا جس پر وہ مجبور کریں تو امام علی ع بھی اپنے شیعوں سے کہیں کہ اگر مجھ سے برائت نہ کرنے پر تمہیں قتل کی دھمکی مل جائے تو تم برائت کر لینا تو یہ کونسا قرآن اور سنت کے خلاف ہے ؟ کیا معترض کو حکم قرآن اور حکم رسول ص پر اعتراض ہے ؟
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
تقیہ کا حکم اہل سنت کی احادیث میں بھی کثرت سے آیا ہے ملاحظہ کریں صحیح بخاری ج 23 ص 46، ج 9 ص 19 ، مصنف ابن ابی شیبہ ج 12 ص 359 وغیرہ ۔
ثالثا- اعتراض تو ان حکام پر بنتا ہے جو منبروں سے بھی علی اور آل علی علیھم السلام کو گالیاں دلواتے تھے اور نہ کرنے والوں کو قتل کیا جاتا تھا ۔۔ جبکہ وہاں تو ان کی زبانیں بندھ ہوجاتی ہیں اور ان کو تقدس کا لبادہ پہناتے ہیں ؟
تعجب ہے بغض علی ع میں گالیاں دینے اور گالیاں دلوانے والوں کو خال المؤمنین یا خلفاء رسول کہتے ہیں جبکہ اپنی جان کی حفاظت کرنے کے لئے تقیہ میں گالی دینے والوں پر اعتراض کرتے ہیں ؟
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
عقل کے اندھو! حکم قرآن پر اعتراض کرنے کے بجائے ان سے براءت کرو جن کے خوف سے مظلوم مؤمنین تقیہ کرکے علی ع جیسی شخصیت سے براءت کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے ۔
جیسا کہ ملاحظہ فرمائیں کتاب الدعاء للطبرانی ج 1 ص 238 ، سنن الترمذی ج 13 ص 331 ، السنن الکبری للبیہقی ج 2 ص 625 ، جامع الاحادیث للسیوطی ج 31 ص 221 وغیرہ سے معلوم ہوتا ہے کہ بنی امیہ کے حکمران علی ع کو منبروں سے گالیاں دلواتے تھے ، تو مسلمانوں کو چاہئے کہ ان سے برائت کریں نہ کہ تقیہ کرنے والوں پر اعتراض کریں ۔۔ فما لکم کیف تحکمون ؟ يونس ٣٥
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
ناصبی اعتراض – غسل خانے میں قرآن پڑھنا
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions