Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

ناصبی اعتراض – غسل خانے میں قرآن پڑھنا

March 6, 2026
0
0

نواصب کتاب (الکافی , ص 316 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ غسل خانہ میں قرآن کا پڑھنا جائز ہے

پہلی بات ہم اس سے پوچھتے ہیں کہ آپ جب غسل خانہ میں داخل ہوتے ہیں تو بسم اللہ پڑھتے ہیں یا نہیں اگر پڑھتے ہیں تو پھر آپ خود حمام میں قرآن پڑھتے ہیں مگر شیعہ کے ساتھ تعصب نے آپ کی عقل کی مت مار دی ہے اور اگر اس وقت بسم اللہ نہیں پڑھتے تو پھر اپنے دوست شیطان کا ورد کیا کریں
دوسرا نکتہ
روایت میں یہ نہیں لکھا کہ قرآن پڑھنا واجب ہے بلکہ یہ لکھا ہے کہ حرج نہیں ہے یعنی حرام نہیں ہے تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ناصبی کے مذہب میں حمام میں قرآن پڑھنا حرام ہے؟ جب کہ اس کے اکابر مذہب تو اسے جائز قرار دیتے ہیں بلکہ کچھ تو مکروہ بھی نہیں سمجھتے ہیں ۔ جیسا کہ محمد بن الحسن اور امام مالک عدم کراھت کے قائل تھے اور شافعیہ میں سے صاحب العدۃ اور صاحب البیان نے بھی عدم کراھت کی صراحت کی ہے ، اور النووی نے التبیان میں کہا ہے کہ مکروہ نہیں ہے ،اور سبکی الکبیر کہتے ہیں کہ حمام میں قرآن پڑھنا مکروہ بھی نہیں ہے ، اس دلیل کے ساتھ کہ زیادہ سے زیادہ قرآن پڑھنے کا حکم ہے اور وہ اس حالت کو بھی شامل کرتا ہے ۔ (الجامع الصحیح للسنن والمسانید ج 22 ص 323 ) پس یہ حکم صرف شیعوں کے پاس نہیں ہے بلکہ مشترکہ ہے ۔
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
تیسرا نکتہ
اس سے بھی مسئلہ آگے ہے کیونکہ ہم پوچھیں گے کہ
کیا ناصبی کے مذہب میں بیوی سے جماع کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنی ہے یا شیطان کو یاد کرنا ہے اگر بسم اللہ پڑھنی ہے جیسا کہ اس کے اکابر علماء نے لکھا ہے بلکہ باقی قرآن کو پڑھنا بھی جائز قرار دیتے ہیں تو بسم اللہ بھی قرآن ہے اور یہ مقام حمام سے بھی زیادہ گھن کا مقام ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت مقام کی خصوصیات سے بہت بلند ہے ایسا نہیں ہے جیسے ناصبی کی سوچ ہے

 

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
ضعیف روایت – خیبر کے دن رسول خدا ص نے متعہ کو حرام قرار دیا
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions