Recommended articles
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حدیث (حب علی حسنۃ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ…) کا ایک جائزہ
July 29, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
اعتقادات شبھات کا رد

کیا شیعہ اھلبیت علیھم السلام کی ربوبیت کے قائل ھیں؟

January 19, 2026
0
0

امام ابو الحسن علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے فرمایا:
اے اللہ! میں تیری بارگاہ میں اُن لوگوں سے بیزاری اختیار کرتا ہوں جو ہمارے بارے میں وہ باتیں کہتے ہیں جو ہم نے خود اپنے بارے میں نہیں کہیں۔
اے اللہ! پیدا کرنا تیرے ہی لیے ہے اور حکم بھی تیری ہی طرف سے ہے۔
اے اللہ! تو ہی ہمارا خالق ہے اور ہمارے پہلے باپ دادا اور بعد کے باپ دادا سب کا خالق ہے۔
اے اللہ! ربوبیت تیرے سوا کسی کے لائق نہیں، اور الوہیت تیرے سوا کسی کے لیے درست نہیں۔
پس لعنت ہو اُن نصاریٰ پر جنہوں نے تیری عظمت کو گھٹا دیا،
اور لعنت ہو تیری مخلوق میں سے اُن لوگوں پر جو (ان کے) قول کی مشابہت اختیار کرتے ہیں۔
اے اللہ! ہم تیرے بندے ہیں اور تیرے بندوں کی اولاد ہیں۔
اے اللہ! جو یہ گمان کرے کہ ہم رب ہیں، تو ہم تیری بارگاہ میں اس سے بیزار ہیں؛
اور جو یہ گمان کرے کہ تخلیق ہمارے ہاتھ میں ہے اور رزق ہماری ذمہ داری ہے،
تو ہم تیری بارگاہ میں اس سے اسی طرح بیزار ہیں جیسے عیسیٰ علیہ السلام نصاریٰ سے بیزار تھے

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
قرآن میں اللہ کے ہاتھ سے کیا مراد ہیں ؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions