یوم عاشورہ کا روزہ۔۔۔
عاٸشہ کہتی ہے یومِ عاشورہ وہ دن ہے کہ دورِ جاہلیت میں قریش اس دن روزہ رکھتے تھے۔
جب رسول اللہؐ مدینہ طیبہ تشریف لاٸے تو آپؐ نے اس دن کا روزہ رکھا اور روزہ رکھنے کا حکم دیا
حتیٰ کہ جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہوٸے تو یومِ عاشورہ کا روزہ چھوڑ دیا گیا۔
ابن عمر اس دن روزہ نہیں رکھتا تھا۔
اہل سنت کی معتبر کتاب سنن دارمی جلد دوم صفہ 40
