Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)

کیا امام سجاد ع اپنے باپ کے قاتل کو نجات دے رہے ہیں؟

April 6, 2026
0
0

 حضرت زینب{ع} کو دیا گیا جواب ہے کہ جس میں فرمایا: میں نے کہا نماز غفیلہ یزید کو نجات دے سکتی ہے، لیکن آپ فکرمند نہ ہونا، وہ کبھی اس نماز کو پڑھنے میں کامیاب نہیں ہوگا؛ یہ ایک قسم کا مبالغہ لگتا ہے، کیونکہ ایک شخص امام معصوم{ع} سے ایک درخواست کرتا ہے تاکہ اس سے اسے عفو و بخشش ہو جائے اور امام معصوم{ع} اس کی عدم توانائی کے پیش نظر، اسے ایک ایسا کام انجام دینے کو کہتا ہے کہ جسے وہ ہرگز انجام نہیں دے سکتا ہے۔ حقیقت میں اگر یزید اپنے اعمال پر پشیمان ہو چکا ہوتا، تو امام سجاد{ع} ایک ایسا کام انجام دینے کی راہنمائی فرماتے، جسے وہ انجام دے کر نجات پا سکتا۔
اس کے علاوہ ہم جانتے ہیں کہ یزید، امام حسین{ع} اور ان کے ساتھیوں کو قتل کرنے پر کبھی پشیمان نہیں ہوا بلکہ اس نے اپنے مظالم کو بعد والے سالوں کے دوران بھی واقعہ حرہ میں جاری رکھا اور امام{ع} کے لیے کوئی دلیل نہیں تھی ایک ایسے شخص کے لیے توبہ کی راہنمائی فرماتے، اور لوگوں کے سامنے بری الزمہ قرار دیتے جو اپنے مظالم کو جاری رکھےہوئے تھا۔
[1]مرحوم سید بن طاوس در کتاب فلاح السائل چندین روایت در فضل این نماز آورده است. ملاحظہ ہو: فلاح السائل، ص 244، انتشارات دفتر تبلیغات اسلامی، قم، بلا تاریخ.
[2]فاضل لنکرانی، محمد،كتاب الصلاة،ص 54، قم، 1408ھ.
[3]َ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص نِيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَيْرٌ مِنْ عَمَلِه‏. رسول خدا {ص} نے فرمایا : ” مومن کی نیت اس کے اعمال سے برتر ہے۔” ملاحظہ ہو: کلینی، محمد بن یعقوب،كافي، ج2، ص 84، دار الکتب الاسلامیه، تهران، 1374ھ ش.
[4]مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، ج69، ص 216، مؤسسة الوفاء، بیروت، 1404 ھ.
بوقتِ شہادتِ حسین ع ملائکہ کا میدانِ کربلا میں نزول
[١/١٢٥٤] عيون أخبار الرضا وأمالي الصدوق: ماجيلويه عن علي عن أبيه عن الزيان بن شبيب قال: دخلت على الرضا في أول يوم من المحرم فقال لي: يا ابن شبيب أصائم أنت فقلت: لا، فقال: إن هذا اليوم هو اليوم الذي دعا فيه زكريا ربّـه فـقال:……..الخ
امام علی الرضا ع نے فرمایا ماہ محرم وہ مہینہ تھا کہ اہل جاہ—-لیت ظلم و قتا—-ل کو اس کے احترام کی خاطر اس میں حرام جانتے تھے مگر اس امت نے اس مہینے کی حرمت نہ جانی اور نہ اپنے نبی ص کی حرمت کا خیال کیا ۔ اس مہینے میں ان کی ذریت کو قت—–ل کیا ، ان کی خواتین کو ا—-سیر کیا اور ان کے مال و اسباب کو لوٹا ، خدا ہرگز ان کے اس کام کو معاف نہ کرے گا ۔ اگر تمہیں کسی چیز پر گریہ کرنا ہے تو حسین ع کے لئے گریہ کرو کہ گوسفند کی طرح ان کے سر کو کا—-ٹا گیا اور 18 بندے ان کے خاندان کے ان کے ساتھ شہید ہوئے کہ روئے زمین پر ان کے جیسا کوئی نہ تھا ۔ آسمان ہائے ہفتم و زمین نے ان کے قت—-ل ہونے پر گریہ کیا اور چار ہزار فرشتے ان کی مدد کے لئے زمین پر آئے مگر انہوں نے دیکھا کہ حسین ع قت—–ل کر دیے گئے ہیں ، وہ قبر کے نزدیک پریشان حال اور آلودہ رہیں گے یہاں تک کہ قائمِ آلِ محمد ص ظہور کریں گے اور وہ فرشتے ان کی مدد کریں گے ، ان فرشتوں کا شعار ” یا لثارات الحسین ” ہے ۔ میرے والد نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے جد سے روایت کیا کہ جب حسین ع شہید ہوئے تو آسمان نے خو–ن و خاک سرخ برسائی ۔ اگر تم حسین ع ہر اتنا گریہ کرو اور تمہارے چہرے پر ظاہر ہوجایے تو جو گناہ تم نے کیا صغیرہ کبیرہ چھوٹا بڑا خدا معاف کر دے گا ۔ اگر تم چاہتے ہو کہ خدا کی زیارت کرو اور تمہارا کوئی گناہ باقی نہ رہے تو تربت حسین ع کی زیارت کرو ۔ اگر تم چاہو کی بہشت میں رسول ص کے ساتھ ساکن ہو تو قات—–لینِ حسین ع پر لع—نت کرو ۔ اگر تم چاہو کہ حسین ع کے شہید اصحاب جیسا ثواب حاصل کروں تو جب بھی ان کو یاد کرو تو یہ کہو کہ کاش میں بھی ان کا حصہ ہوتا اور فوزِ عظیم کو پہنچتا ۔اگر تو چاہو کہ ہمارے ساتھ محشور ہو تو ہمارے غم میں غمگین اور ہماری خوشی میں خوش رہو اور ہماری ولایت سے متمسک رہو ۔ اگر کوئی بندہ پتھر کو بھی دوست رکھے تو اس کے ساتھ محشور ہوگا ۔

 

 

Add to Bookmarks

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
تاریخ
بوقتِ شہادتِ حسین ع ملائکہ کا میدانِ کربلا میں نزول
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions