سیرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
(سلسلہ سیرت امام حسن علیہ سلام)
سیرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
اس چھوٹے سے کتابچہ میں جناب مظلومِ مدینہ امامِ حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام کا ایک مختصر سا تعارف، چند فضائل، انکی شہادت کے مختصر سے محرکات اور انکی شخصیت پر “مطلاق یعنی کے زیادہ طلاق دینے والا” کا جو اعتراض ہے اسکا مختصر جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
اگر پسند آئے تو آگے ضرور شیئر کریں۔