Recommended articles
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حدیث (حب علی حسنۃ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ…) کا ایک جائزہ
July 29, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام

سلسلہ حدیث غدیر روایت # 6

June 3, 2026
0
0

سلسلہ حدیث غدیر روایت # 6
التماس سورہ فاتحہ صفدر حسین اعوان بن غلام محمد رحمھما اللہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ابلیس کچھ افراد کے پاس سے گذرا جو امیر المؤمنین ؑپر بات کر رہے تھے تو وہ ان کے سامنے رک گیا، لوگوں نے کہا: تمہیں کس نے ہمارے سامنے روک دیا ہے؟ تو اس نے کہا: میں ابو مرہ ہوں۔ انہوں نے کہا: اے ابا مرہ، کیا تم ہماری بات نہیں سنتے؟ تو اس نے کہا: بُرا ہو تمہارا، تم اپنے مولا علی بن ابی طالب ؑکو برا بھلا کہتے ہو! ان سب نے کہا: تمہیں کہاں سے پتا چلا کہ وہ ہمارے مولا ہیں؟ اس نے کہا: تمہارے نبی کے فرمان سے: جس کا میں مولا ہوں اس کے علی ؑمولا ہیں، خدایا اس کو دوست رکھ جو ان کو دوست رکھے اور اس سے دشمنی کر جو ان سے دشمنی کرے، اور اس کی مدد کر جو ان کی مدد کرے، اور اس کو ترک کردے جو ان کو ترک کرے۔ تو ان سب نے کہا: تو تم ان کے موالی اور شیعوں میں سے ہو؟ اس نے کہا: میں ان کے موالی اور شیعوں میں سے نہیں ہوں، لیکن مجھے ان سے محبت ہے، اور ان سے جو بھی بغض کرتا ہے میں اس کے مال اور اولاد میں شرکت کرتا ہوں۔ تو ان سب نے کہا: اے ابو مرہ، تم علی ؑکے بارے میں کچھ کہو گے؟ اس نے کہا: سنو اے بے وفاء، نافرمان اور منحرف لوگوں کے گروہ، جنات نے اللہ عز و جل کی عبادت بارہ ہزار سال کی ہے، پھر جب جنات کو اللہ نے تباہ کیا تو اکیلے میں نے اللہ سے شکایت کی، تو مجھے سب سے نچلے آسمان پر بلند کردیا گیا، میں نے اللہ عز و جل کی عبادت بارہ ہزار اور سال کی فرشتوں کے ساتھ، جب ہم ایسے تھے تو ہم اللہ عز و جل کی تسبیح اور تقدیس کرتے تھے، کہ ہمارے پاس سے شعاعوں والا ایک نور گزرا، فرشتے اس نور کے آگے سجدہ ریز ہوگئے اور کہنے لگے: پاک ہے اور مقدس ہے، یہ کسی قریبی فرشتے یا فرستادہ نبی کا نور ہے، کہ اللہ عز و جل کی جانب سے نداء ہوئی: یہ کسی قریبی فرشتے یا فرستادہ نبی کا نور نہیں ہے، یہ علی بن ابی طالب ؑکی طینت کا نور ہے۔

1: الامالی للشیخ الصدوق رح ۔ مجلس 55، حدیث 6 صفحہ 427
2: علل الشرائع ، جلد 1، باب 120، حدیث 9، صفحہ 143

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
عربی زبان میں ”مولیٰ“ کے معانی کیا ہیں نیز حدیث غدیر میں لفظ مولیٰ کس معنی میں استعمال ہوا ہے ...؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions