Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام

سلسلہ حدیث غدیر روایت # 4

June 3, 2026
0
0

سلسلہ حدیث غدیر روایت # 4
التماس سورہ فاتحہ صفدر حسین اعوان بن غلام محمد رحمھما اللہ

سہل بن زیاد نے عبد الرحمن بن سالم سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور وہ کہتے ہیں: میں نے امام صادق ؑسے عرض کیا: کیا مسلمانوں کی کوئی عید ، جمعہ، اضحی اور فطر کے علاوہ بھی ہے؟ امام ؑنے فرمایا: ہاں، ان سے زیادہ حرمت والی۔ تو میں نے عرض کیا: وہ کونسی عید ہے، میں آپ پر قربان جاؤں؟ امام ؑنے فرمایا: وہ دن جس میں رسول اللہ ﷺ نے امیر المؤمنین علیہ السلام کو (ولایت پر) نصب کیا تھا اور فرمایا تھا: جس کا میں مولا ہوں تو اس کے علی ؑمولا ہیں۔ تو میں نے عرض کیا: وہ کونسا دن ہے؟ امام ؑنے فرمایا: تم دن کا کیا کرو گے، سنت تو گردش کرتی ہے، لیکن وہ اٹھارہ ذی الحجہ ہے۔ تو میں نے عرض کیا: ہمیں اس دن کیا کرنا چاہیئے؟ فرمایا: اللہ عز و جل کا ذکر کرو اس میں روزے اور عبادت سے اور محمد اور آل محمد ﷨ کا ذکر کرو کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے امیر المؤمنین ؑکو وصیت کی تھی کہ وہ اس دن کو عید بنائیں اور یہی انبیاء کیا کرتے تھے، وہ اپنے اوصیاء کو اس کی وصیت کرتے تھے تو وہ اس کو عید بناتے تھے۔

: الکافی (فروع)۔ جلد 4، کتاب الصوم ، باب (صيام الترغيب) حدیث 3، صفحہ 149

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حديث غدير في كتب الشيعة
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions