Recommended articles
عقیدہ امامت
عزاداری اور سیرت معصومین علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
July 28, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
امامت و ولایت اہل بیت علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی علیہ السلام کے مختصر فضائل اور کمالات
July 28, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

»کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شیعان علی کو قاتلان آل علی علیہ اسلام قرار دیا؟؟؟؟‼️

January 27, 2026
0
0

خیانت مکاری و جھوٹ جس قوم کا مقدر بن جائے انھیں ھدایت کہاں سے ملے ؟؟؟؟۔۔۔۔
اسی روایت میں شیعہ کو اصحاب یمین
قرار دیا جا رہا۔ 🙏

لیجیئے ہم پوری روایت کا ترجمہ پیش کئے دیتے ہیں :

حضرت امام ابي عبد اللہ ( جعفر صادق علیہ السلام ) سے روایت ہے،
قول باری تعالی میں اگر مرده اصحاب یمیں سے ہے پس سلامتی ہے واسطے اصحاب یمین کے
(روز قیامت جن کے دائیں ہاتھ میں اعمال نامے ہونگے)
حضرت رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا: وہ تیرے شیعہ۔ ہیں “فسلم ” پس تیرے واسطے ان کی طرف سے سلامتی ہے کہ وہ تیرے بچوں کے قائل نہیں“

ثانیا ❗️❗️یہ کہ درج بالا روایت محدثین کے نزدیک ضعیف منقطع اور مرسل ہے
چنانچہ علامہ محمد باقرمجلسی نے اس روایت کے متعلق لکھا ہے: (والثالث و السبعون و الثالث مائة مرسل بل ضعیف بالنهدي على المشور) یه روایت مرسل بلکہ اس کے راوی محمد بن احمد النہدی کی وجہ سے ضعیف ہے یہی مشہور قول ہے۔“

(مرأة العقول للمجلسی، ج ۴، ص ۳۶۳)

منقطع اس لیے ہے کہ اس کی سند میں “عن بعض رجاله ‘‘ موجود ہے

❗️اور انتہائی ستم یہ ہے کہ سلم ماضی کو امر کا صیغہ قرار دے کر یہ ترجمہ کیا جائے کہ اپنے بیٹوں کو ان سے بچاو تو اس سے معاذ اللہ یہ
لازم آتا ہے کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اصحاب الیمین کو قاتل اور دشمن قرار دے رہے ہیں جبکہ اللہ تعالی انہیں جنتی قرار دیتا ہے اس سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکذیب اور توہین کا پہلو نکلتا ہے [نعوذ باللہ] جو سراسر کفر ہے۔
اللہ تعالی اور ان کا رسول تو شیعہ کو اصحاب یمین یعنی جنتی قرار دیں تو یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ جنتیوں کو ہی قاتلان امام حسین علیہ السلام بھی فرما دیں؟

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

عقیدہ امامت
عزاداری اور سیرت معصومین علیھم السلام
July 28, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
July 28, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
امامت و ولایت اہل بیت علیھم السلام
July 28, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
امیرالمومنین ع نے " ابو جہل کہ بیٹی سے نکاح کا ارادہ کیا اور اس موقع پر رسول اللہ نے فرمایا : فاطمہ میرا جزء ہے جس نے اسے اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی "
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions