جناب ام کلثوم بنت ابی بکر کا دھمکی آمیز کلام
جناب ام کلثوم بنت ابی بکر کا دھمکی آمیز کلام
اھلسنت کے جید عالم دین احمد فاروقی گجراتی
لکھتے ہیں
المختصر
جناب ام کلثوم بنت ابی بکر نے یہ پیغام نکاح
سننے کے بعد کہا: آپ” عائشہ ” مجھے عمر بن خطاب
کی زوجیت میں دے رہی ہیں؟ حالان کہ آپ عائشہ
اُنکی یعنی “عمر بن خطاب ” کی غیرت و نخوت
اور معمولی و خشک زندگی جانتی ہیں، خدا کی
قسم: اگر آپ” عائشہ ” نے میرے ساتھ ایسا کیا
تو میں یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
قبر انور پر جاکر حاضر ہوکر اس چیز کا شور مچادون گی اور لوگوں کو پکار کر جمع کر لوں گی
بے شک میں تو قریش کا ایسان یگ نوجوان
چاہتی ہوں جو مجھ پر دنیا کی آسائشین اور
زیب و زینت انڈیل دے
نوٹ
جنابِ اُمِ کُلثوم بنتِ ابی بکر اپنی بہن عائشہ کو وہ دن یاد کروا رہی تھی جس دن جناب عمر وفات ابوبکر پر مدینے کے عورتوں کی درہ سے پٹائی کی
