Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

امام صادق (علیہ السلام) سے حدیث ہے باب تقیہ میں جس میں امام نے کہا ہے کہ یہ دین ایسا ہے کے کو اسے ظاہر کرے گا اللہ اسے ذلیل کرے گا اور جو اسے چھپائے گا اللہ اسے عزت آتا فرمائے گا۔

February 17, 2026
0
0

امام صادق (علیہ السلام) سے حدیث ہے باب تقیہ میں جس میں امام نے کہا ہے کہ یہ دین ایسا ہے کے کو اسے ظاہر کرے گا اللہ اسے ذلیل کرے گا اور جو اسے چھپائے گا اللہ اسے عزت آتا فرمائے گا۔

 اعتراض ہے کہ الکافی میں امام صادق (علیہ السلام) سے حدیث ہے باب تقیہ میں جس میں امام نے کہا ہے کہ یہ دین ایسا ہے کے کو اسے ظاہر کرے گا اللہ اسے ذلیل کرے گا اور جو اسے چھپائے گا اللہ اسے عزت آتا فرمائے گا۔ جبکہ قرآن میں ہے سورہ صف آیت 9 سے اُس کے لحاظ سے یہ ثابت ہوتا ہے کے دین ظاہر ہو سب پر پس امام صادق ع سے مروی یہ حدیث قرآن کے مخالف ہے۔

جواب:
ہر حدیث کا خاص پس منظر ہوتا ہے
یہ حدیث امام علیہ السلام کے زمانے میں مخصوص ایام سے متعلق ہے جس میں امام نے اپنے صحابی کو حکم دیا کہ وہ اپنے دین کو ظاہر نہ کرے

اس حدیث سے یہ اخذ کرنا کہ اہل بیت علیہ السلام نے دین بیان نہ کرنے کا حکم دیا ہے ، بذات خود جہالت ہے کیونکہ ہمارے پاس دین کے احکامات میں اہل بیت علیہ السلام سے ہزاروں احادیث مروی ہیں جسے واضح ہوتا ہے کہ اہل بیت علیہ السلام نے دین کو نہیں چھپایا
جی یہ مکمل بات ہے باب کتمان کے نام سے
اس طرح کی روایات بے شمار ہے شیعہ احادیث میں
جن سے مراد یہ ہے کہ راز و معارف کو چھپانا اور اہل کو بتلانا،

کیونکہ نا اہل تکذیب کرے گا عدم معرفت کی وجہ سے۔
امام علیہ السلام کا مقصود یہ ہے کہ انسان کو چاہیے کہ کسی پر اعتماد کرنے یا اس کے سامنے راز ظاہر کرنے میں جلدی نہ کرے، جب تک کہ وہ اس کا امتحان نہ کر لے، کیونکہ حسد، کفر، حق کے خلاف عقیدہ اور دیگر بری اخلاقی صفات زیادہ تر لوگوں میں غالب ہوتی ہیں۔

 

مجھول روایت ہے بھائی

 

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
رد وہابیت
ابوبکر دیاری کا واقعہ-
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions