Recommended articles
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
حدیث (حب علی حسنۃ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ…) کا ایک جائزہ
July 29, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
الإمام الحسين بن علي الشهيد عليه السلام

امام حسین ع پر حملہ کرنے والا صحابی مسروق بن وائل

June 24, 2026
0
0

ایام محرم الحرام کے آتے ہی جہاں شیعہ نواسے رسولؐ کا غم کرتے ہوئے ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں اور دنیا کو بلاتے ہیں کہ کیسے ان پاک گھرانے کو شہید کیا گیا ۔ وہی دشمن عزاداری و دشمن اہلبیتؑ شیعہ پر الزام لگاتے ہیں کہ شیعیوں نے دھوکہ دیا کوفی شیعہ تھے انہوں نے امام حسین ع کو شہید کیا ۔ مگر جب قاتلین امام حسین ع کی حقیت بیان کی جاتی ہے تو پھر اس بات کا رونا رو دیا جاتا ہے شیعہ اصحاب کی توہین کرتے ہیں آج ہم ایک شخص کے بارے بیان کریں گئےجو امام حسین ع پر حملہ کرنے میں آگے آگے تھا اور وہ صحابیِ رسول ﷺ بھی تھا ۔

🍁مسروق بن وائل ان سواروں میں آگے آگے تھا جنہوں نے حسین علیہ السلام پر حملہ کیا تھا ۔ کہتا ہے میں اس لیے آگے آگے تھا کہ شاید حسین کا سر مجھے مل جائےکہ ابن زیاد کی نظر میں میری منزلت ہو ۔ مسروق روز عاشورا لشکر عمر بن سعد میں تھا ۔ اس امید سے کہ امام حسین ؑ کا سر اسے نصیب ہو اور وہ عبید اللہ ابن زیاد کے نزدیک اعلی مقام حاصل کر سکے عمر سعد کے گھڑسوار لشکر میں سب سے آگے تھا اس نے امام حسینؑ اور ابن حوزہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کو سنا اور امام حسین نے ابن حوزہ کو بد دعا دی اس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا، تو مسروق نے میدان جنگ سے کنارہ کشی اختیار کی اور کہا میں نےاس خاندان میں وہ چیزیں دیکھی ہیں کہ اب میں ان سے کبھی نہیں جنگ کروں گا ۔
حوالہ : [ تاریخ طبری – جلد ۴ – صفحہ ٢١۴ ، ٢١۵ ]

مسروق بن وائل کو اہلسنت امام ابن الاثیر ، ابن حجر عسقلانی اور امام حافظ شمس الدین ذھبی نے اصحاب کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

🍁امام عزالدين بن الأثير نے حضرت مسروق بن وائل حضرمی کو صحابی لکھا ہے ۔ حضر موت کے وفد کے ساتھ حضور اکرم ص کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کیا ابو عمر نے مختصرا ان کا ذکر کیا ہے ۔
حوالہ : [ اسد الغابہ فی معرفتہ الصحابہ – جلد ٨ – صفحہ ١٧٨ ]

🍁حافظ علامہ ابن حجر عسقلانی نے بھی اسے اصحاب کی لسٹ میں شامل کیا ہے مزید اس کے بارے لکھتے ہیں : حضرت موت کے ایک وفد میں نبی کریم کے پاس تشریف لائے تھے اور اسلام قبول کیا ۔ ابو عمر نے بھی مختصر ا ان کا تذکرہ کیا ہے۔ اور ابن سکن نے باقی طریق کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔ سلیمان بن عمرو انصاری ضحاک بن نعمان بن سعید سے روایت کرتے ہیں کہ مسروق بن وائل نبی کریم ص کے پاس آئے تھے ۔
حوالہ : [ الاصابہ فی تمیز الصحابہ – جلد ۵ – صفحہ ۴١٨ ]

🍁 حافظ شمس الدین ذھبی نے بھی مشروق بن وائل کو صحابی کہا ہے حضرت مسروق بن وائل حضرمی – حضر موت کے وفد کے ساتھ حضور اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کے ابو عمر نے مختصرا ان کا ذکر کیا ہے۔
حوالہ : [ تجرید اسماء الصحابة – جلد ١ – صفحہ ٧٢ ]

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
معاشرتی اور معاشی استحکام امیر المومنینؑ کی تعلیمات کے روشنی میں
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
خلافتِ امیرالمومنینؑ سے انحراف کے علل و اسباب
July 29, 2026
0
0
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
تدوین قرآن میں حضرت علیؑ کا کردار
July 29, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
الإمام الحسين بن علي الشهيد عليه السلام
قاتلِ امام حسین ع یزید سُنی ہی نہیں بلکہ اہل سنت کا چھٹا خلیفہ امام اور معتبر شخصیت (حصہ ١)
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)31
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • ائمہ اھل سنت1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions