امام اہلسنت شیخ عبد الحق محدث دہلوی تکمیل الایمان میں فرماتے ہیں (جسکا حاشیہ فضیل بریلوی نے لکھا ہے)
کربلا سے پہلے بھی اھل مدینہ صحابہ و تابعین جان چکے تھے یزید خدا کا دشمن ہے’ شرابی ہے ‘ زانی ہے ‘ نماز ترک کرنے والا ہے اور محارم کے ساتھ صحبت سے باز نہیں آتا
پس اھل مدینہ نے اسکی بیعت توڑ دی:)
