Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
علوم قرآن

أقوال علماء أهل السنة في زيارة قبر الإمام موسى الكاظم

February 25, 2026
0
0

🔺 امام شافعی کے بارے میں منقول قول
امام شافعی سے مشہور ہے کہ وہ امام موسیٰ کاظمؑ کی قبر کی زیارت کرتے تھے اور فرماتے تھے:
“موسیٰ کاظم کی قبر دعا کی قبولیت کے لیے آزمودہ تریاق (مجرب وسیلہ) ہے۔”
حوالہ جات:
(كرامات الأولياء للسجاعي / 6، الرسالة القشيرية / 10، الفجر الصادق / 89، سيوف الله / 83، البصائر / 42)
🔺 الخطيب البغدادي کی روایت
خطیب بغدادی نے اپنی کتاب تاریخ بغداد (1/133) میں امام الحنابلہ الحسن بن إبراهيم الخلال سے نقل کیا:
انہوں نے کہا:
“جب بھی مجھے کوئی مشکل پیش آئی، میں موسیٰ بن جعفر کی قبر کی طرف گیا اور ان کے وسیلے سے دعا کی، تو اللہ تعالیٰ نے میرے لیے وہ کام آسان کر دیا جسے میں چاہتا تھا۔”
🔺 ابن الصباغ المالكي کا قول
ابن الصباغ المالکی نے الفصول المهمة (2/932) میں لکھا:
“وہ اہلِ عراق کے نزدیک ‘باب الحوائج إلى الله’ (اللہ کی طرف حاجات کا دروازہ) کے نام سے مشہور ہیں، کیونکہ مسلمانوں کی حاجات پوری ہونے، مقاصد حاصل ہونے اور ضروریات برآور ہونے میں ان کی برکت مشاہدہ کی گئی ہے۔”

 

Add to Bookmarks

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
علوم قرآن
زیارتِ قبور کے بارے میں احادیثِ نبوی ﷺ
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions