Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
تاریخ

آیۃ مباھلہ حصہ اول

June 8, 2026
0
0

 

اِنَّ مَثَلَ عِیۡسٰی عِنۡدَ اللّٰہِ کَمَثَلِ اٰدَمَ ؕ خَلَقَہٗ مِنۡ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ﴿۵۹

۵۹۔بیشک اللہ کے نزدیک عیسیٰ کی مثال آدم کی سی ہے کہ اس نے پہلے اسے مٹی سے خلق کیا، پھر اسے حکم دیا: ہو جا اور وہ ہو گیا۔

اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ﴿۶۰﴾

۶۰۔ حق آپ کے رب کی طرف سے ہے، پس آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔

فَمَنۡ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَکُمۡ وَ اَنۡفُسَنَا وَ اَنۡفُسَکُمۡ ۟ ثُمَّ نَبۡتَہِلۡ فَنَجۡعَلۡ لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ﴿۶۱﴾

۶۱۔ آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپ کہدیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡقَصَصُ الۡحَقُّ ۚ وَ مَا مِنۡ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ﴿۶۲﴾

۶۲۔ یقینا یہ برحق واقعات ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک اللہ ہی کی ذات غالب آنے والی، باحکمت ہے۔

فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ﴿٪۶۳﴾

۶۳۔ اگر یہ لوگ (قبول حق سے) پھر جائیں تو اللہ مفسدوں کو یقینا خوب جانتا ہے۔

سورۃ آل عمران

نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مولا علی جناب سیدہ امام حسن اور امام حسین علیھم السلام ان کو مباھلہ کیلئے لیکر گئے.

اس روایت کو بہت سے افراد نے بیان کیا ہے

حتی کہ غیر امامیہ کتب میں بھی اس روایت کے رواۃ موجود ہیں

اس روایت کے صحابہ اور تابعین میں سے جو رواۃ ہیں ملاحظہ فرمائیں

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
عبد اللہ بن عباس
جابر بن عبداللہ انصاری
سعد بن ابی وقاص
عثمان بن عفان
سعید بن زید
طلحہ بن عبید اللہ
زبیر بن عوام
عبد الرحمن بن عوف
البراء بن عازب
حذیفہ بن یمان
ابو سعید خدری
ابو الطفیل اللیثی
جد سلمۃ بن عبد یشوع
ام سلمۃ زوجۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
زید بن علی بن الحسين علیھما السلام
علباء بن احمر الیشکری
الشعبی
الحسن البصری
مقاتل
الکلبی
السدی
قتادۃ
مجاجد

برادران کے آئمۃ احادیث میں سے کن کن افراد نقل کیا ملاحظہ فرمائیں
سعید بن منصور م 227
ابو بکر عبد اللہ بن ابی شیبۃ م 235
احمد بن حنبل م 241
عبد بن حمید م 249
مسلم بن حجاج م 261
ابو زید عمر بن شبۃ البصری م 262
محمد بن عیسی بن ترمذی م279
احمد بن شعیب النسائی م 303
محمد بن جریر طبری م 310
ابو بکر ابن المنذر نیشا پوری 318
ابو بکر الجصاص م 380
ابو عبداللہ الحاکم نیشاپوری م 405
ابو بکر ابن مردویہ الاصفھانی م 410
ابو اسحاق الثعلبی م 427
ابو نعیم الاصفھانی م 439
ابو بکر البیھقی م 458
ابو الحسن علی بن احمد الواحدی م 468
محیی السنۃ البغوی م 516
جار اللہ الزمخشری م 538
القاضی عیاض الیحصبی م 538
ابو القاسم ابن عساکر الدمشقی م 571
ابو الفرج ابن الجوزي الحنبلی م 579
ابو السعادات ابن الاثير الجزری م 606
الفخر الرازی م 606
عز الدين بن الاثیر الجزری م 630
محمد بن طلحہ الشافی م 652
شمس الدین سب ابن الجوزی م 654
ابو عبد اللہ القرطبی الانصاری م 656
القاضی البیضاوی م 685
محب الدین الطبری م 694
نظام الدین الأعرج نیشاپوری
ابو البرکات النسفی م 710
صدر الدین ابراھیم الحموئی م 722
ابو القاسم ابن الجزی الکلبی م 741
علاء الدين الخازن م 741
ابو حیان الاندلسی م 745
شمس الدین الذھبی م 748
ابن کثیر الدمشقی م 774
ولی الدین خطیب تبریزی
ابن حجر عسقلانی م 852
نور الدین ابن الصباغ المالکی م 855
جلال الدین السیوطی 911
ابو السعود العمادی 951
الخطیب الشربینی م 968
ابن الحجر الھیثمی المکی م 973
علی بن سلطان القاری م 1013
نور الدین الحلبی م 1033
شھاب الدین الخفاجی م 1069
الزرقانی المالکی م 11

 عبداللہ الشبراوي م 1162
قاضی القضاۃ الشوکانی م 1150
شھاب الدین الالوسی م 1270.

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 2
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions