سیرت امام زین العابدین مختصر
سیرت امام زین العابدین مختصر
اس مختصر رسالہ سے آپکو امام علی ابنِ الحسینء کی سیرت پر ایک مختصر مگر جامع معلومات حاصل ہونگی۔
اس رسالہ میں علی ابنِ حسینء کی زندگی کے کربلا سے پہلے اور بعد کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔
علی ابنِ حسینء سے منسوب ایک جملہ “کاش میری ماں نے مجھے جنا ہی نہ ہوتا” کی حقیقت۔
انکا شہادت تک اپنے جدِ بزرگوارء پر گریہ۔
اور
الکافی کی روایت جس کی بنیاد پر لگایا جانے والا الزام کہ:
آپنے یزید کی بیعت کرلی تھی
کا جامع جواب دیا گیا ہے جو کہ السید علی اصدق نقوی برادر کی تحقیق سے استفادہ کرکے پیش کیا گیا ہے۔
ضرور مطالعہ کریں اور زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں۔
پیشکش : حق سر بلند
ڈاؤنلوڈ کریں نیچے دیے گئے لنک پر جا کر