Recommended articles
شبھات کا رد
ایک شیعہ أصحاب کھف کے کتے کو تشبیہ دیتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
June 17, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں8
June 16, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
“کوئی بھی حسین (ع) کے قتل میں شریک نہیں ہوا — مگر یہ کہ بدترین حالت میں مرا۔”
June 16, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں8

June 16, 2026
0
0

 ہم مخالف کو. دعوت دیتے ہیں جتنی احادیث شیعہ اپنی کتب سے دکھائے گا

مخالف اس سے زیادہ احادیث ختم نبوت پر ثابت کرے
شیعہ اپنی کتب سے ختم نبوت ثابت کرے
جاء طالب للامام جعفر الصادق عليه السلام قائلا له : علمني دعاءً. فقال له الامام جعفر عليه السلام: «أين أنت عن دعاء الالحاح»
فقال له الطالب : وما دعاء الالحاح ؟
فقال له : «تقول : اللهم ربّ السموات السبع وما فيهن، ورب الارضين السبع وما فيهن، ورب العرش العظيم، وربّ محمد خاتم النبيين
ایک طالب علم امام جعفر صادقؑ کے پاس آیا اور عرض کیا: مجھے کوئی دعا سکھا دیں۔
تو امام جعفر صادقؑ نے فرمایا: تم دعاۓ اِلحاح سے کیوں غافل ہو؟
طالب علم نے پوچھا: دعاۓ اِلحاح کیا ہے؟
امامؑ نے فرمایا:
یوں کہو اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب اور جو کچھ ان میں ہے، اور ساتوں زمینوں کے رب اور جو کچھ ان میں ہے، اور عرشِ عظیم کے رب، اور محمد صلی اللہ علیہ والہ کے رب جو خاتم النبیین ہیں…

وفي تفسير النعماني، بإسناده إلى إسماعيل بن جابر قال سمعت أبا عبد الله جعفر بن محمد الصادق (ع) يقول: إن الله تبارك وتعالى بعث محمدا-فختم به الأنبياء فلا نبي بعده، وأنزل عليه كتابا…..
میں نے امام جعفر صادقؑ کو فرماتے ہوئے سنا:
بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ نے محمد صلى الله عليه وآله کو مبعوث فرمایا، پس ان کے ذریعے انبیاء کا سلسلہ ختم کر دیا، لہٰذا ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔ اور ان پر ایک کتاب نازل فرمائی

عن أبي عبد الله (عليه السلام) أنّه قال : يستحب أن يصلّي على النبي (صلى الله عليه واله وسلم) بعد العصر يوم الجمعة بهذه الصلاة : اللّهمّ انّ محمداً (صلى الله عليه واله وسلم) كما وصفته في كتابك … وأنّه رسولك وخاتم النبيين وجاء بالحق من عندك وصدق المرسلين
امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ آپؑ نے فرمایا

جمعہ کے دن عصر کے بعد مستحب ہے کہ انسان نبی صلی اللہ علیہ والہ پر اس طرح درود بھیجے

اے اللہ! بے شک محمد صلی اللہ علیہ والہ ایسے ہی ہیں جیسے تو نے اپنی کتاب میں ان کی تعریف بیان فرمائی ہے….
اور یہ کہ وہ تیرے رسول ہیں، اور خاتم النبیین ہیں اور وہ تیری طرف سے حق لے کر آئے اور انہوں نے (پہلے) رسولوں کی تصدیق کی۔
وقال في تلك الصلاة أيضاً : اللّهمّ واجعل صلاتك وغفرانك … وصلوات ملائكتك ورسلك وأنبيائك … على محمد بن عبد الله سيد المرسلين وخاتم النبيين وإمام المتقين …
اور اسی نماز میں یہ بھی فرمایا:

اے اللہ! اپنی رحمت، اپنی مغفرت، اور اپنے فرشتوں، اپنے رسولوں اور اپنے انبیاء کی درود و رحمتیں نازل فرما محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر، جو تمام رسولوں کے سردار، خاتم النبیین، اور پرہیزگاروں کے امام ہیں…
وعنه (عليه السلام) في زيارة الحسين المشهورة بوارث : السلام عليك يا خاتم النبيين السلام عليك يا سيد المرسلين
اور امام علیہ السلام سے روایت ہے، زیارتِ وارث میں:

آپ پر سلام ہو اے خاتم النبیین، آپ پر سلام ہو اے تمام رسولوں کے سردار۔

وسائل الشيعة ج6 ص394

وسائل الشیعہ ج 8 ص169

وسائل الشیعہ ج 14 ص 385

وسائل الشیعہ ج 14 ص 385
وجميع ما فضلت به النبيون إلى خاتم النبيين عندي وعند عترة خاتم النبيين

تفسیر قمی ج 1
فقال لهم جبرئيل هذا محمد نبي الرحمة ارسله الله إلى العباد رسولا ونبيا وهو خاتم النبيين

تفسیر قمی ج 2

طویل روایت
ـ عن محمد بن علي ماجيلويه، عن عمّه محمد بن أبي القاسم، عن أحمد بن أبي عبداللّه البرقي، عن أبي الحسن علي بن الحسين البرقي، عن عبداللّه بن جَبَلة، عن معاوية بن عمار، عن الحسن بن عبداللّه، عن أبيه، عن جدّه الحسن بن علي بن أبي طالب(عليه السلام)، قال: ” جاء نفر من اليهود الى رسول اللّه(صلى الله عليه وآله)فقالوا: يا محمد، أنت الذي تزعم أنك رسول اللّه، وأنك الذي يُوحى اليك كما أوحي الى موسى ابن عمران؟

فسكتَ النبي(صلى الله عليه وآله)ساعة، ثم قال: نعم، أنا سيّد ولد آدم ولا فَخر، وأنا خاتم النبيين، وإمام المتقين، ورسول رب العالمين.

قالوا: الى مَن، الى العرب أم الى العجم، أم إلينا؟

فأنزل اللّه عزّوجل: (قل يا أ يّها الناس إني رسول اللّه إليكم جميعاً) “

کتاب : اسباب النزول فی ضوء روایات اھل البیت علیھم السلام
روایت ہے امام حسن بن علیؑ نے فرمایا

چند یہودی رسولِ خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے محمد! کیا آپ وہی ہیں جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں اور آپ کی طرف اسی طرح وحی آتی ہے جیسے موسیٰ بن عمران کی طرف آتی تھی؟

کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ کچھ دیر خاموش رہے پھر فرمایا:
ہاں میں اولادِ آدم کا سردار ہوں اور یہ فخر کی بات نہیں (بلکہ حقیقت ہے) اور میں خاتم النبیین ہوں اور متقین کا امام ہوں اور ربّ العالمین کا رسول ہوں۔

انہوں نے کہا: آپ کس کی طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں؟ عربوں کی طرف عجمیوں کی طرف، یا ہماری طرف؟

تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی:

> کہہ دیجئے: اے لوگو! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں۔
(سورۂ اعراف 7:158)
عن مسعدة بن صدقة عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده قال. قال أميرالمؤمنين(عليه السلام)وقد ذكرعترة خاتم النبيين والمرسلين، وهم باب السلم فادخلوا في السلم كافة ولاتتبعوا خطوات الشيطان، والحديث طويل أخذنا منه موضع الحاجة.

تفسير نور الثقلین ج 1
في كتاب التوحيد باسناده إلى عبدالعظيم بن عبدالله الحسنى قال: دخلت على سيدى على بن محمد بن على بن موسى بن جعفر بن محمد بن على بن الحسين ابن على بن ابى طالب(عليهم السلام)فلما بصربى قال لى: مرحبا بك يا ابا القاسم انت ولينا حقا، قال: فقلت له: يابن رسول الله انى أريد ان أعرض عليك دينى فان كان مرضيا ثبت عليه حتى القى الله عزوجل، فقال: هاتها يا ابا القاسم فقلت: انى اقول: ان الله تبارك وتعالى واحد ليس كمثله شئ، خارج من الحدين حد الابطال وحد التشبيه وانه ليس بجسم ولا صورة ولا عرض ولا جوهر، بل هو مجسم الاجسام ومصور الصور، وخالق الاعراض والجواهر، ورب كل شئ ومالكه وجاعله ومحدثه، وان محمدا عبده ورسوله وخاتم النبيين فلا نبى بعده إلى يوم القيمة وأقول ان الامام والخليفة وولى الامر بعده أمير المؤمنين على بن ابيطالب(عليه السلام)، ثم الحسن ثم الحسين ثم على بن الحسين ثم محمد بن على ثم جعفر بن محمد ثم موسى بن جعفر ثم على بن موسى ثم محمد بن على ثم انت يا مولاى، فقال(عليه السلام): ومن بعدى الحسن ابنى، فكيف الناس بالخلف من بعده قال: فقلت: و كيف ذاك يا مولاى؟ قال: لانه لا يرى شخصه ولا يحل ذكره باسمه حتى يخرج، فيملاء الارض قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وجورا……..

تفسیر نور الثقلین ج 4
فمضيت إليه حتى آنست به وفقهني فيما احتجت إليه من الصلاة والصيام والفرائض قال:

فقلت له: إنا نقرأ في كتبنا أن محمدا|خاتم النبيين لا نبي بعده وأن الامر من بعده إلى وصيه ووارثه وخليفته من بعده، ثم إلى الوصي بعد الوصي، لا يزال أمر الله جاريا في أعقابهم حتى تنقضي الدنيا، فمن وصي وصي محمد؟ قال: الحسن ثم الحسين ابنا محمد|، ثم ساق الامر في الوصية حتى انتهى إلى صاحب الزمان، ثم أعلمني ما حدث، فلم يكن لي همة إلا طلب الناحية.

اصول کافی کی ایک طویل روایت جس میں نبی کی تلاش میں کچھ لوگ نکلتے ہیں کہتے ہیں ان کہ کتب میں ان ص کا ذکر ہیں

اصول کافی باب مولد صاحب الزمان علیہ السلام روایت نمبر 3
تقریباً 100 سے زیادہ حوالہ جات ہیں اس پر
تقریباً 16 روایات پیش کر چکا ہوں
ختم نبوت تواتر کے ساتھ بیان ہوئی ہیں

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
ایک شیعہ أصحاب کھف کے کتے کو تشبیہ دیتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
June 17, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
“کوئی بھی حسین (ع) کے قتل میں شریک نہیں ہوا — مگر یہ کہ بدترین حالت میں مرا۔”
June 16, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعہ ختم. نبوت کے منکر ہیں7
June 15, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
شبھات کا رد
ایک شیعہ أصحاب کھف کے کتے کو تشبیہ دیتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)29
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions