Recommended articles
تاریخ شبھات کا رد
شبھۃ تحریف قرآن کے متعلق فحرفوھا او حرفا
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 6
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 5
June 10, 2026
0
0
تاریخ
آیۃ مباھلہ حصہ 4
June 10, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
شبھات کا رد

1)حضرت علی خلافت کیلئے اتنا پریشان تھے کہ جناب سیدہ کو بایر نکال کر ایک گدھے پر بیٹھایا

June 3, 2026
0
0

حضرت علی خلافت کیلئے اتنا پریشان تھے کہ جناب سیدہ کو بایر نکال کر ایک گدھے پر بیٹھایا
عائشہ پر اعتراض کرتے ہیں کہ گھر سے باہر نکلی کیا گھر ٹہرے کا حکم صرف انہیں کو ہیں
اصحاب کے پاس لیکر گئے
جناب سلمان فارسی اپنی بیوی کو کیوں نہیں لیکر گئے

فقال سلمان : فلما كان الليل حمل علي فاطمة على حمار وأخذ بيد ابنيه
الحسن والحسين ، فلم يدع أحدا من أهل بدر من المهاجرين ولا من الأنصار إلا
أتى منزله وذكر حقه ودعاه إلى نصرته ، فما استجاب له من جميعهم إلا أربعة
وأربعون رجلا ، فأمرهم أن يصبحوا بكرة محلقين رؤوسهم معهم سلاحهم وقد بايعوه
على الموت ،

دیکھنے عوام کو لگ رہا ہے کہ مخالف نے بہت بڑا اعتراض کیا ہیں جب کہ ہم بتائیں گے اور دکھائے گے ان اعتراضات کی کوئی حیثیت نہیں ہے

حضرت علی خلافت کیلئے اتنا پریشان تھے کہ جناب سیدہ کو باہر لے آئے

اولا : بیوی اپنے شوہر کی اجازت سے بلکہ ساتھ ہیں اس میں حرج کیا ہے جبکہ وہ با پردہ ہو
کم از کم اس بیوی سے بہتر ہیں جس کو شوہر نے منع کیا ہو اور وہ پھر بھی باہر آگئی ہو.

حضرت علیؑ نے اپنی ذات کیلئے نہیں
بلکہ حقِ امامت اور دین کی حفاظت کیلئے لوگوں کو دعوت دی.

روایت میں آیا ہے کہ حضرت علیؑ، حضرت فاطمہؑ کو ساتھ لے کر گئے۔

اس کی حکمت
حضرت فاطمہؑ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی تھیں
ان کی موجودگی خود ایک حجت اور دلیل تھی
لوگوں پر اتمامِ حجت کیلئے انہیں ساتھ لایا گیا.
یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں:
قرآن میں بھی اہم مواقع پر اہلِ بیت کو ساتھ لانے کا ذکر ہے

(جیسے واقعہ مباہلہ)

لہٰذا یہ عمل:
بے پردگی یا غلط نہیں
بلکہ دینی احتجاج اور حجت قائم کرنا تھا

دوسری بات
کیا فقط حضرت عائشہ کو گھر بیٹھنے کا حکم تھا باقی کا کیوں نہیں

تو قرن فی بیوتکن پر تو بہت جھوم جھوم کر کہتے ہیں نبی کی بیویاں ہیں اب کیا ہو گیا

مزید دیکھ لے کہ جب جناب عائشہ آیی تو جناب عمار نے کیا بیان فرمایا

عمار بن یاسرؑ جیسا بہادر بھی صحابہ میں کوئی نہ تھا

جب جنگِ جمل سے واپسی ہوئی تو عمار بن یاسرؑ نے حضرتِ عائشہ سے کہا:
کہ اے عائشہ ! آپ سے جو پردہ نشینی کا عہد لیا گیا تھا

(وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى
اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے پہلی جاہلیت کی .
(الاحزاب آیت: 33)

آپ کا یہاں آنا اس وعدہ کے کتنا متضاد ہے؟
عائشہ نے جب آواز سنی تو کہا:
یہ عمار ہیں؟
عمار نے کہا: ہاں
حضرتِ عائشہ نے کہا: واللہ مجھے معلوم ہے تو حق بیان کرنے والا ہے۔
عمار علیہ السلام نے پھر ٹوک کے کہا:
حمد ہے اس اللہ کے لئے جس نے تمہاری زبان سے میرے لیے اس فیصلہ کا اظہار کرایا
حوالہ: فتح الباری وغیرہ]

أَخْرَجَ الطَّبَرِيُّ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الْمَدِينِيِّ قَالَ: قَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ، لِعَائِشَةَ لَمَّا فَرَغُوا مِنَ الْجَمَلِ: مَا أَبْعَدَ هَذَا الْمَسِيرِ مِنَ الْعَهْدِ الَّذِي عُهِدَ إِلَيْكُمْ؛ يُشِيرُ إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: ﴿وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ﴾ فَقَالَتْ: أَبُو الْيَقْظَانِ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَتْ: وَاللَّهِ إِنَّكَ مَا عَلِمْتَ لَقَوَّالٌ بِالْحَقِّ. قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي قَضَى لِي عَلَى لِسَانِكِ.

سوال یہی آیت جناب عمار نے جناب سیدہ کیلئے کیوں نہیں پڑھی؟

کیونکہ وہ. بھی جانتے تھے کہ عائشہ کا باھر نکلنا
اور جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کا آنا
زمین آسمان کا فرق ہیں

حق کیلیے آنا

اور امام وقت کے مقابلے کیلئے آنا
جب تمہارے مذہب میں یہ بھی جائز نہیں ہے

أصحاب کے ہاس لیکر گئے

حق کی دعوت کیلئے با پردگی کے ساتھ

اگر نا محرمیت ہی دیکھنی تھی تو پھر اصحاب جناب عائشہ کے پاس ہی کیوں جاتے تھے مسئلہ پوچھنے

پھر غسل کرکے دکھانا
اس… احکام بتانا
اس کے بارے میں کیا کہے گے

اگر باھر لانا ہی صرف مسئلہ ہے تو پھر مباھلہ میں سید الانبیاء پر بھی کیا آپ اعتراض کرے گے ؟

کبھی بندہ گھر اجاتا ہے
کبھی غسل کا طریقہ

کہ کیا طریقہ ہے

یہ اعتراض کمزور ہے کیونکہ
ہر شخص کی ذمہ داری الگ ہوتی ہے حضرت سلمان خود ایک صحابی تھے ان کی گواہی کافی تھی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی حیثیت عام عورت جیسی نہیں تھی
فرق سمجھیں

حضرت سلمان صحابی
حضرت فاطمہ علیھا السلام بنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ حجتِ کبریٰ
اس لیے ان کا ساتھ ہونا ایک خاص مقصد کیلئے تھا، نہ کہ عمومی اصول

جبکہ جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کے شوہر ساتھ تھے

جبکہ جناب عائشہ نا محرمو کے ساتھ گئی جنگ کیلئے
اس لیے سوال اٹھایا جاتا ہے کہ نبی کی بیوی کے ساتھ اکیلے آگئے

اپنی بیویوں کو کیوں نہیں لائے

 

Add to Bookmarks

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلسلہ حدیث غدیر از منابع و طرق شیعہ ،روایت # 2
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
جنگ احد میں امیر المومنین علیہ السلام کہاں تھے ؟
October 2, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)28
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات5

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions