ابن تیمیہ
اپنی قصیدۂ لامیّہ میں اللہ کے علاوہ وسیلے سے توسل کرتے ہوئے کہتے ہیں:
اور قرابتِ رسول ﷺ کی محبت کے ذریعے
میں (اللہ کے حضور) توسل کرتا ہوں
جب ابن تیمیہ خود اپنی شاعری میں
مودّتِ قربیٰ کے ذریعے توسل کر رہے ہیں
تو توسل کو بدعت کہنا ان ہی کے قول کے خلاف کھڑا ہونا ہے۔
