Recommended articles
تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0
شبھات کا رد
شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے.
April 14, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
توسل رد وہابیت

توسل اور سماعِ میت کا انکار ابن تیمیہ، ابن قیم اور ابن کثیر کی روشنی میں

February 4, 2026
0
0

عُمَریہ (اہلِ سنت) کا اجماع:
توسل کی مشروعیت، اور اموات کا سننا اور زائرین کے حالات سے آگاہ ہونا
ابن تیمیہ اپنی کتاب الفتاویٰ الکبریٰ
جلد 5، صفحہ 362 (کتاب الجنائز) میں لکھتے ہیں:
بکثرت ایسے آثار اور روایات موجود ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ میت دنیا میں اپنے اہل و اصحاب کو پہچانتا ہے، ان کے حالات جانتا ہے، اور ان کے حالات اس پر پیش کیے جاتے ہیں۔
اور ایسی روایات بھی وارد ہوئی ہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ میت دیکھتا اور جانتا ہے۔
ابن القیم، جو ابن تیمیہ کے شاگرد ہیں،
اپنی کتاب الروح
جلد 1، صفحہ 8 میں لکھتے ہیں:
سلفِ صالحین اس بات پر متفق ہیں کہ میت اپنے زائرین کی زیارت کو محسوس کرتا ہے، ان کی بات سنتا ہے، اور ان کے آنے پر خوشی محسوس کرتا ہے۔
ابن کثیر، جو ابن تیمیہ کے تلامذہ میں سے ہیں،
اپنی کتاب تفسیر القرآن العظیم
جلد 6، صفحہ 324 میں،
سورۃ الروم کی آیت 52 کی تفسیر کے تحت لکھتے ہیں:
سلفِ صالحین اس بات پر متفق ہیں کہ میت اپنے پاس آنے والے زائرین کو پہچانتا ہے، ان کی بات سنتا ہے، اور ان کی آمد پر خوش ہوتا ہے۔

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

تاریخ
انھدام جنت البقیع
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام
کیا آئمہ اہلِ سنت، امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد رہے ہیں ؟
April 15, 2026
0
0
Imamat & Ahl al-Bayt (AS) الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام
سلف میں سے بہت سوں کا یہ عقیدہ تھا کہ امیرالمومنین علیہ السلام ابوبکر سے افضل ہیں..شیخ البانی کا اعتراف
April 14, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
توسل رد وہابیت
توسل کے اثبات میں قرآنی دلائل (1)
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)18
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions