اہل سنت نے اسناد کب جمع کرنا شروع کی؟
ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں:
“علماء کا کہنا ہے صحابہ و تابعین کی بڑی جماعت حدیث لکھنے کو مکروہ جانتی تھی بلکہ وہ تاکید کرتے تھے کہ اسے حفظ کرو جیسے ہم نے حفظ کیا۔۔ سب سے پہلے جس نے احادیث کو مدون کیا وہ ابن شہاب الزہری ہیں عمر بن عبدالعزیز کے حکم پر۔۔۔۔”
(فتح الباری)
اقول: یعنی تقریبا 100 سال تک احادیث صرف حافظے میں تھی اور سن سن کے آگے جاتی رہی تو 100 سال بعد اسناد کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟
معاملہ تو سنگین تر ہے۔۔۔۔
