Recommended articles
شبھات کا رد شیعہ علم رجال
علمِ رجال کی کوئی ضرورت نہیں، اس بنیاد پر کہ اصحابِ کتبِ اربعہ نے اپنی کتابوں کی تمام روایات کے صحیح ہونے کی تصریح کی ہے۔
January 15, 2026
0
0
شبھات کا رد شیعہ علم رجال
اہلِ بیتؑ کے حدیث کے راویوں کے بارے میں مواقف ۔ پارٹ 2
January 15, 2026
0
0
شبھات کا رد شیعہ علم رجال
اہلِ بیتؑ کے حدیث کے راویوں کے بارے میں مواقف
January 15, 2026
0
0
شبھات کا رد
خرسانی کا یہ قول ہے کہ علمِ اصول کو سب سے پہلے ابنِ ابی عقیل نے وضع کیا، پھر اس کے بعد ابنِ جنید نے ان کی پیروی کی۔
January 13, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
فدک

⛔ عمر کا سند چاک کرنا

November 19, 2025
0
0

⛔ عمر کا سند چاک کرنا

علامہ سبط ابن الجوزی الحنفی نے اپنی کتاب مرآة الزمان میں، بابِ دہم کے تحت جو “طلبِ میراثِ آلِ رسول اللّہ (ص)” کے بارے میں ہے اس میں نقل کیا ہے:

“حضرت علی بن الحسین (علیه السلام) نے فرمایا:
جب فاطمہؑ بنتِ رسول اللّہ ﷺ ابوبکر کے پاس آئیں، اس وقت وہ منبر پر تھے۔
فاطمہ (سلام اللّہ علیہا) نے فرمایا:
‘اے ابوبکر! کیا قرآنِ کریم میں یہ ہے کہ تمہاری بیٹی تم سے میراث پائے اور میں اپنے باپ سے میراث نہ پاؤں؟’

یہ سن کر ابوبکر رو پڑے، پھر کہا:
‘میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ……………
پھر وہ منبر سے اتر آئے اور فاطمہ سلام اللّہ علیہا کے لیے فدک کا تحریری فرمان لکھ دیا۔

اتنے میں عمر اندر آئے اور پوچھا:
یہ کیا ہے؟
ابوبکر نے کہا:
یہ وہ تحریر ہے جو میں نے فاطمہؑ کے لیے ان کے باپ کی میراث کے طور پر لکھی ہے۔

عمر نے کہا:
تو پھر مسلمانوں کے اخراجات کے لیے تم کیا خرچ کرو گے؟ جبکہ عرب تمہارے خلاف بغاوت کر چکے ہیں، جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو !

پھر عمر نے وہ تحریر پکڑ کر پھاڑ دی۔

علامہ نور الدین الحلبي (علی بن برہان الدین الحلبي الشافعی) نے اپنی کتاب إنسان العیون (المعروف بالسيرة الحلبية) کے تیسرے جلد میں، اس مقام پر جہاں انہوں نے حضرت فاطمہ (سلام اللّہ علیہا) کے فدک کے معاملے کا ذکر کیا ہے، یہی روایت یوں نقل کی ہے:

“سبط ابن الجوزي کے کلام میں ہے کہ ابوبکر نے فاطمہ (سلام اللّہ علیہا) کے لیے فدک کا تحریری فرمان لکھ دیا۔
عمر اندر آئے اور کہا:
یہ کیا ہے؟
ابوبکر نے کہا:
یہ وہ تحریر ہے جو میں نے فاطمہؑ کے لیے ان کے باپ کی میراث کے طور پر لکھی ہے۔
عمر نے کہا:
پھر مسلمانوں پر خرچ کے لیے تم کیا رکھو گے جبکہ عرب تمہارے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو !
پھر عمر نے وہ تحریر پھاڑ دی۔”

(ماخذ: خلاصة الأثر ج ۳، ص ۱۲۲؛ هدية العارفين ج ۱، ص ۷۵۵؛ إيضاح المكنون ج ۲، ص ۴۹۷)

(السيرة الحلبية، جلد ٣، صفحہ ۴۸۵، طبع ۱۳۴۹ھ۔)

 

 


⚔  مومن طاق  ⚔

Add to Bookmarks

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
Imamat & Ahl al-Bayt (AS)
حضرت عائشہ نے زندگی میں نبی اکرم ﷺ کو تکلیف پہنچائ
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)3
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اعتقادات2
  • المناقب1

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions