Recommended articles
شبھات کا رد
کیا حضرت علیؑ نے نشئے کی حالت میں نماز پڑھائی
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد
جو ایک بار متعہ کرے امام حسین ع کا درجہ پائےگا..
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
کیا نبی ﷺ کی قبر کی زیارت کوئی بعد کی ایجاد ہے؟ یا یہ خود ائمہ اہل سنت کی تصریحات سے ثابت ہے؟
February 27, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
سبل الهدى والرشاد میں توسل عند القبر
February 27, 2026
0
0
Momin Taaq
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
توسل رد وہابیت

نبی ﷺ نے خود توسل اور تبرک کی تعلیم دی

February 4, 2026
0
0

نبی ﷺ نے خود توسل کی دعا سکھائی حدیثِ عثمان بن حنیفؓ
عثمان بن حنیفؓ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے ایک نابینا شخص کو ایک دعا سکھائی
جس کے ذریعے وہ شفا حاصل کرے۔
وہ دعا یہ تھی:
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں
اور تیری بارگاہ میں تیرے نبی محمد ﷺ، نبیِ رحمت کے ذریعے توسل کرتا ہوں۔
اے محمد ﷺ! میں آپ کے ذریعے اپنے رب کی طرف
اپنی اس حاجت میں متوجہ ہوا ہوں
تاکہ وہ میری حاجت پوری فرما دے۔
اے اللہ! آپ ﷺ کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔
سند کی حیثیت
شعیب الأرنؤوط کہتے ہیں:
اس حدیث کی سند صحیح ہے،
اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
حوالہ:
مسند احمد

روایت ہے:
ابو جُریّ جابر بن سُلیمؓ کہتے ہیں:
میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ لوگ اس کی رائے کی پیروی کرتے تھے،
وہ جو بات کہتے، لوگ اسی کو اختیار کر لیتے۔
میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟
لوگوں نے کہا: یہ رسول اللہ ﷺ ہیں۔
میں نے کہا:
علیک السلام یا رسول اللہ (دو مرتبہ)
آپ ﷺ نے فرمایا:
“یوں نہ کہو ‘علیک السلام’، کیونکہ یہ مردوں کی سلامتی ہے،
بلکہ یوں کہو: ‘السلام علیک’.”
پھر میں نے کہا:
آپ رسول اللہ ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
“میں رسول اللہ ہوں،
وہ کہ اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچے
اور تم مجھے پکارو
تو اللہ اسے تم سے دور کر دیتا ہے۔
اور اگر تمہیں قحط سالی پیش آئے
اور تم مجھے پکارو
تو اللہ اس میں برکت پیدا کر دیتا ہے۔
اور اگر تم کسی ویران یا سنسان زمین میں ہو
اور تمہاری سواری گم ہو جائے
اور تم مجھے پکارو
تو اللہ اسے تمہارے پاس لوٹا دیتا ہے …”

نبی ﷺ کی جبہ سے شفا حاصل کی جاتی تھی
اسماء بنت ابی بکرؓ بیان کرتی ہیں کہ
انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی ایک جبہ نکالی اور کہا:
یہ رسول اللہ ﷺ کی جبہ ہے،
ہم اسے مریضوں کے لیے دھوتے تھے
اور اس کے ذریعے شفا حاصل کی جاتی تھی۔
حوالہ:
صحیح مسلم
مسند احمد
امام نوویؒ اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں:
اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ
نیک لوگوں کے آثار اور ان کے کپڑوں سے تبرک حاصل کرنا مستحب ہے۔

Tags:
Done
Add to Bookmarks

Related Posts

شبھات کا رد
کیا حضرت علیؑ نے نشئے کی حالت میں نماز پڑھائی
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد
جو ایک بار متعہ کرے امام حسین ع کا درجہ پائےگا..
February 28, 2026
0
0
شبھات کا رد علوم قرآن
کیا نبی ﷺ کی قبر کی زیارت کوئی بعد کی ایجاد ہے؟ یا یہ خود ائمہ اہل سنت کی تصریحات سے ثابت ہے؟
February 27, 2026
0
0

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll down to see next article
توسل رد وہابیت
انبیاء علیہم السلام کی ذات کے ذریعے وفات کے بعد توسل
About Us

Momin Taaq is a global online platform dedicated to presenting authentic Shia Islamic knowledge with clarity, logic, and respect.

Follow Us
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Pinterest
Featured Lectures
شبھات کا رد
امام سجاد علیہ السلام نے ابو بکر عمر کا دفاع کیا ہے؟
September 27, 2025
شبھات کا رد
یہ کیوں کہا گیا کہ “دابۃ”؟ کیا اس میں امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی توہین نہیں ہے؟
September 26, 2025
عقیدہ امامت
ہ سب سے پہلے جس نے 12 اماموں بات شروع کی وہ شیخ کلینی اور علی بن بابویہ القمی علیھما الرحمۃ
February 9, 2019
Knowledge & Research
  • Imamat & Ahl al-Bayt (AS)7
  • Youth & New Muslims1
  • آیت تطھیر و اھل البیت علیھم السلام1
  • اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم2
  • اعتقادات4

© 2025 Momin Taaq. All Rights Reserved.

  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
    • For Youth & Seekers
  • Privacy Policy
    • Terms and conditions
  • Contact Us
  • Home
  • About
  • Beliefs (Core Theology)
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • For Youth & Seekers
  • Terms and conditions