قبرِ نبی ﷺ کی طرف رخ کرنا — ادب یا شرک
فمن قصد زيارة المدينة فليصل على رسول الله ﷺ في طريقه كثيرًا
ثم يأتي قبر النبي ﷺ فيقف عند وجهه، وذلك بأن يستدبر القبلة ويستقبل جدار القبر
📖 ترجمہ
جو شخص مدینہ کی زیارت کرے وہ راستے میں کثرت سے درود پڑھے۔
پھر نبی ﷺ کی قبر پر آئے اور آپ کے چہرہ مبارک کے سامنے کھڑا ہو
اس طرح کہ قبلہ کو پیٹھ کرے اور قبر کی دیوار کی طرف رخ کرے۔
اگر قبر کی طرف رخ کرنا شرک ہوتا،
تو:
➡️ کیا امام غزالی اسے زیارت کا ادب لکھتے؟
یہاں:
✔️ قبلہ کو پیٹھ
✔️ قبر کی طرف رخ
عبادت کے طور پر نہیں
بلکہ تعظیم کے طور پر بیان ہوا ہے۔
