الذہبی اپنی کتاب تاریخ الاسلام میں لکھتے ہیں:
صالح بن یونس، ابو شعیب واسطی الزاہد
صوفیہ کے سرداروں میں سے تھے۔
ان کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے خواب میں حق کو دیکھا،
اور ستر (70) حج پیدل کیے۔
ان کا انتقال سنہ 82 ہجری میں رملہ میں ہوا۔
انہیں المقنّع کے لقب سے جانا جاتا تھا،
اور ان کی قبر پر دعا قبول ہوتی ہے۔
حوالہ:
تاریخ الاسلام للذہبی
جلد 6، صفحہ 759 دار الغرب الاسلامی
