زین العابدین ابن عابدین
جو عُمَریہ احناف کے بڑے علماء میں سے ہیں، لکھتے ہیں:
اور میں اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں،
اس کی بارگاہ میں اس کے مکرم نبی ﷺ کے ذریعے توسل کرتے ہوئے،
اور اس کے اطاعت گزار بندوں کے ذریعے
ہر اُس صاحبِ مرتبہ کے وسیلے سے جو میرے نزدیک عظیم مقام رکھتا ہے،
اور ہمارے پیشوا امامِ اعظم (امام ابو حنیفہؒ) کے وسیلے سے
کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس کام کو میرے لیے آسان فرمائے
اور اس کی تکمیل و اتمام پر میری مدد کرے۔
حوالہ:
رد المحتار على الدر المختار شرح تنوير الأبصار
جلد 1، صفحہ 71 — دار عالم الکتب
